ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ لو شوارما کھا لو۔
ہاں ٹھیک ہے چاچو میں یہ کھا لیتا ہوں پر
ابھی آپ سے کچی ہی ہوں ۔
یہ لو شوارما کھا لو۔
اگر ہمیں ٹھیک سے یاد ہے تو بات کریلے کی ہوئی تھی یا پھر ممکن ہے کہ ٹنڈے کا ہی قصہ رہا ہو۔اپنا بھول گئی ٹینڈی بی بی
سعود بھیا کو ٹینڈی بھی بہت پسند ہے
تمہیں یاد نہیں رہا کیا
ہمیں تو بھنڈی، ٹنڈا، کریلا اور دیگر کئی سبزیاں بے حد پسند ہیں۔ اب یہ فیصلہ بٹیا رانیاں کریں کہ کون سی سبزی بھیا کو سب سے زیادہ پیاری ہے۔نہیں نہیں ان کو بھنڈی پسند ہے سویٹ ہارٹ ۔ ذرا آنے تو دو مکھن لگاتا ہوں سعود لالہ کو
مجھے پتا ہے شعر بہت پسند آیا مگر اب مزید اشعار کی فرمائش مت کر دینا۔ میں تھک گیا ہوں
مجھے پتا ہے شعر بہت پسند آیا مگر اب مزید اشعار کی فرمائش مت کر دینا۔ میں تھک گیا ہوں
چاچو کچی آپ سے
میں تو منا لوں گی
ویسے یہ ٹینڈی کیا ہوتی یا ہوتا ہے
ہی ہی ہی میں چپ ہو گئی تو یہاں رونق نہیں رہنی عارف لالہ ، پھر آپ میرا یہی پیغام کوٹ کر کے لکھیں گے ناعمہ نے یہ کہا تھا اور ناعمہ نے ٹھیک کہا تھالو ایک اور تازہ تازہ
وہ ناعمہ ہی کیا جو چپ ہو جائے
اور وہ مقدس ہی کیا جو کان نہ کھائے
چائے کیسے چھوڑوں بھیا
اب تو کبھی کبھی چار چار ٹی بیگز لے لیتی ہوں
ہائے ناعمہ میرا سر۔۔۔ ۔
یعنی آج کل آپ کی مصروفیات میں برکت ہوئی وی ہے
یعنی ٹینڈوں کی بیگم صاحبہ کہہ لیا جائےٹینڈے معلوم ہے ناں کیا ہوتے ہیں، تو یہی انہی کی طرح کی سبزی ہوتی ہے لیکن حجم میں چھوٹی ہوتی ہے۔
آپ کو کیا پتا چاچو میں کتنا کھاتا ہوں
سعود بھیا کو کریلا بھی بے حد پسند ہے۔
یعنی ٹینڈوں کی بیگم صاحبہ کہہ لیا جائے
یعنی آپ کی چھٹیوہ تو ہر چھٹی والے دن ہوتی ہے۔
شوارما کھانے کے بعد بھی کچی، یہ کیا بات ہوئی بھلا۔