فہیم
لائبریرین
السلام علیکم سب کو ۔۔۔
لیجیے۔۔۔ پوچھیں تو وہ تب نا جب ہم تصاویر کمپیوٹر میں نقل کریں۔۔۔ ۔۔ ہم نے تو ابھی تک اپنے خاندان والوں کو (بشمول پہلے کزنز) نہیں دکھائیں تصاویر کہ نظر نہ لگ جائے
وعلیکم السلام
کیا حال ہیں جناب کے

سعود بھیا کی نقل میںیہ ہم ہم ہماری کب سے ہونے لگا
بس تھوڑی سیبوجھ لیا تو کہیں
ٹینڈی کھانی تو نہیں پڑ جائے گی
گلا خراب ہے بھائیاچھے حال ہیں الحمد للہ ۔۔۔ آپ سنائیے
سعود بھیا کی نقل میں
تو جاؤ جلدی سے بنا لاؤبس تھوڑی سی
ہی ہی ہی ہی
گلا خراب ہے بھائی
سنانے والی آواز نہیں ابھی
ایسی باتوں کی پروا نہیں کرتے پیارے۔ تبصرے ہیں تبصروں کا کیا۔ایک بات پوچھنی ہے تمام صاحبانِ محفل سے۔۔۔ اردو محفل میں "ملّا ایڈمن" کون ہے؟
ہیں بنانا بھی مجھے ہے کیا؟تو جاؤ جلدی سے بنا لاؤ
چلو پھر ۔۔۔ کھری کھری سن لو۔۔۔ ۔ اور سناؤ ۔۔۔ لوگ تمہیں تلاش کرتے ہوئے پہنچے تو نہیں ڈاکخانے؟
وہ آلو نہیں رہا ہوگا بٹیا رانی بلکہ سوئیٹ پوٹیٹو کو کچھ اور کہتے ہیں۔ہیں بنانا بھی مجھے ہے کیا؟
میں تو آپ کو آلو کا حلاوہ بنا کر کھلا سکتی ہوں
ہیں بنانا بھی مجھے ہے کیا؟
میں تو آپ کو آلو کا حلاوہ بنا کر کھلا سکتی ہوں
شکر قندیوہ آلو نہیں رہا ہوگا بٹیا رانی بلکہ سوئیٹ پوٹیٹو کو کچھ اور کہتے ہیں۔
آئی لو یو بٹیا رانی، سوئیٹ لٹل اینجل۔۔۔
ایسی باتوں کی پروا نہیں کرتے پیارے۔ تبصرے ہیں تبصروں کا کیا۔
ہیں بنانا بھی مجھے ہے کیا؟
میں تو آپ کو آلو کا حلاوہ بنا کر کھلا سکتی ہوں
چلو پھر میں ہی آجاتا ہوںابھی تک تو کوئی نہیں
چلو پھر میں ہی آجاتا ہوں