کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ اُداس نا ہوں میں ہو ں نا یہاں پر کیا کر رہی تھی آپ اور امتحانات کیسے گئے آپ کے

کرنا کیا ہے ، میں ابھی تو سوچ رہی ہوں کہ شملہ مرچوں کو ذبح کر لوں :) اور امتحان ابھی جاری ہے اور بہت اچھے جار ہے ہیں :)
آپ سناؤ کیا بنا آج ڈنر میں ؟؟؟
 
ہاں کچھ مصروف تھی میں اور کچھ دن مصروف رہوں گی میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
ممم!
گڈ بزی رہنا اچھی بات ہے!

اور میں کوللل ہوں !
ابھی سی لینگویج پہ پروگرامنگ ہو رہی تھی!

بس تھوڑی دیر پھلے ہی آیا ہوں یونی سے!!:happy:

کافی دن ہوگئے لسی وسی بھی نھیں پلائی یو نے!؟ :rolleyes:
 

تبسم

محفلین
ممم !
گڈ بزی رہنا اچھی بات ہے!

اور میں کوللل ہوں !
ابھی سی لینگویج پہ پروگرامنگ ہو رہی تھی!

بس تھوڑی دیر پھلے ہی آیا ہوں یونی سے!!:happy:

کافی دن ہوگئے لسی وسی بھی نھیں پلائی یو نے!؟ :rolleyes:
کہیں کیا کھائیں گے آپ میں آج کل بہت ہی خوش ہوں کہیں میں کھلا تی ہوں آپ کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top