سید تراب کاظمی
محفلین
ہائے سو سویٹ اپیا،!کہیں کیا کھائیں گے آپ میں آج کل بہت ہی خوش ہوں کہیں میں کھلا تی ہوں آپ کو
پر میں تو ابھی ابھی دو دعوتیں کھا کے آہا ہوں!
کل انشااللہ چھٹی بھی تو مل کے کھائینگے!
ہائے سو سویٹ اپیا،!کہیں کیا کھائیں گے آپ میں آج کل بہت ہی خوش ہوں کہیں میں کھلا تی ہوں آپ کو
میں اچھی بھیا اور سب لوگ بھی اچھے ہیں۔جیتی رہو
اور سناؤ کیسی ہو
گھر میں سب کیسے ہیں۔
کیا چل رہا ہے
اور کوئی نئی تازہ
میں اچھا ہوں !وعلیکم السلام
کیسے ہو تراب۔
میں اچھی بھیا اور سب لوگ بھی اچھے ہیں۔
کچھ بھی نہیں چل رہا بھیا ایک گھنٹا پہلےایک ویڈیو لیکچر سن رہی تھی وہ بھی نہیں چل رہا تھا۔
میں اچھا ہوں !
یو کیسے ہو؟
ہی ہی ہی !اللہ کا کرم ہے۔
تم کتنے اچھے ہو۔
رنگ تو کالا نہیں پڑا گرمی کی وجہ سے کچھ
گڈ
آج تو میرے نیٹ کو بھی لگتا ہے گرمی لگ گئی ہے۔
بہت ہی سلو چل رہا ہے۔
اور آج کل وہ انکل ڈینئل اور ان کی ٹیم سے ملنے نہیں جارہیں تم
ہی ہی ہی !
رنگ تو نھیں ہوا کالا ،
پر افووو گرمی کافی زیادہ !
ویسے حیدرآباد کی شام تو ماشااللہ آپ جانتے ہونگے!
دن میں کتنی بھی گرمی پر ابھی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
محفل میں گم ہوں ۔عندلیب اپیا کدھر گم ہیں ؟
وعلیکم السلام اپیا
وعلیکم السلام !السلام علیکم
السلام علیکم اپیامحفل میں گم ہوں ۔
ہوگئی شاپنگ اپیا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم