کہیے کہاں گم ہوجاؤں ؟ ویسے کیا چل رہا ہے ۔ آج میں نے بہت انجوئے کیا ۔السلام علیکم اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
اتنا گم مت ہوں محفل میں
کہیے کہاں گم ہوجاؤں ؟ ویسے کیا چل رہا ہے ۔ آج میں نے بہت انجوئے کیا ۔السلام علیکم اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
اتنا گم مت ہوں محفل میں
السلام علیکم !
السلام علیکم ادیمحفل میں گم ہوں ۔
وعلیکم السلام !
لیجیے !
بڑے لوگ بھی آگئے ہیں!
برتں صاف کرنے بعد!
یہاں ہم سے بات کرنے میںکہیے کہاں گم ہوجاؤں ؟ ویسے کیا چل رہا ہے ۔ آج میں نے بہت انجوئے کیا ۔
ہاں کچھ کچھ ہو گئیہوگئی شاپنگ اپیا ؟
الحمدللہ سب ٹھیک ہیںمیں بالکل ٹھیک آنٹی
آپ کیسی ہیں ، بھیا کیسے ہیں
وعلیکم السلام
صرف سوچا ہی تھا میں نے تو ہلکا سا
نام بھی نہیں لیا تھا
اچھا کیا بور ہونے سے تو بہتر ہے ناںہاں کچھ کچھ ہو گئی
پھر میں گھر بھاگ آئی
ہی ہی ہی
آنٹی تھکن اتر گئی ناںالحمدللہ سب ٹھیک ہیں
اللہ کا کرم ہے۔سو سوئیٹ
کیسے ہیں بھیا
کسی ہو ٹھیک ہو؟ہی ہی ہی گندے بھائی
ہاں بالکل اتر گئیآنٹی تھکن اتر گئی ناں
وعلیکم السلام ۔ سوری فہیم بھیا میں نے دیکھا نہیں ۔ کیسے ہیں بھیا ؟السلام علیکم ادی
ایسی بھی کہاں گم ہوگئیں آپ۔
کہ ہماری آواز بھی نہیں پہنچ پارہی آپ تک
میں اچھی ہوں آنیوعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے ؟
دیکھا تھی ناں ایک مووی بھیا
الحمدللہ ٹھیک ہوںمیں اچھی ہوں آنی
آپ کیسی ہیں؟