مقدس
لائبریرین
آپی عثمان بھیا سےتو پہلے کس پر ہاتھ صاف کریں۔
پھر تراب بھائی کو
آپی عثمان بھیا سےتو پہلے کس پر ہاتھ صاف کریں۔
حقہ پانی بند کریں نا ، آپ تو چاٹ بھی بند کرنے کے درپے ہیں۔کچھ لوگوں کا حقہ پانی بند ہے لہٰذا ان کے پیغامات کا جواب نہیں دیا جائے گا۔
مقدس کہاں ہو؟ہاں اپیا دو نھیں بلکہ تیں لگا دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن میرے والے مقدس اپیا کو گفٹ کرنے ہیں
کچھ لوگوں کا حقہ پانی بند ہے لہٰذا ان کے پیغامات کا جواب نہیں دیا جائے گا۔
بھیا کچھ لوگوں کا انڑویو اسٹارٹ ہونے کو ہے
آپی انہی سے اسٹارٹ لیں اب تومقدس کہاں ہو؟
آپی عثمان بھیا سے
پھر "تراب بھائی" کو
ذرا زور سے بھیا
انٹرویو کا دھاگا کچھ لوگ خود نہیں کھولتے۔ یہاں تو بات دھاگہ شروع کرنے کی ہے۔بھیا کچھ لوگوں کا انڑویو اسٹارٹ ہونے کو ہے
آپی یہیں گھوم رہی ہے !مقدس کہاں ہو؟
آپ میں جو خصوصات ہیں ناںدیکھو دیکھو ابھی تو دو ہزار مراسلے بھی نہیں ہوئے۔
انٹرویو کے لئے کچھ بنیادی شرائط تو پوری کرنے دو۔
بھیا وہ آپ ہم پہ چھوّ دیںانٹرویو کا دھاگا کچھ لوگ خود نہیں کھولتے۔ یہاں تو بات دھاگہ شروع کرنے کی ہے۔
ویٹو ذراآپی یہیں گھوم رہی ہے !
ابھی پکر کے لایا!
حقہ پانی بھی تبھی شروع ہوگا۔بھیا وہ آپ ہم پہ چھوّ دیں
اور وہ کونسی ایسی خصوصیات ہیں مجھ میں ؟آپ میں جو خصوصات ہیں ناں
ان کی وجہ سے اور کسی چیز کی ضرورت ہی نہیں رہتی
میں نے مار تھوڑی کھانی بتا کےاور وہ کونسی ایسی خصوصیات ہیں مجھ میں ؟
لاڈلی بہنا کو کون مار سکتا ہے۔میں نے مار تھوڑی کھانی بتا کے