سید تراب کاظمی
محفلین
اوکے بائے !
بوتھ آف یو !
خداحافظ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
این گڈنائیٹ!
بوتھ آف یو !
خداحافظ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
این گڈنائیٹ!
آپ تو خود سمجھدار ہیں بھیالاڈلی بہنا کو کون مار سکتا ہے۔
مجھے بھی تو پتا چلے کہ کن خصوصیات کی بناء پر ایسی خصوصی رعایت کا مستحق ٹھہرا ہوں۔
کل بتاؤں گی ناں دو لگا کے
مجھ ایسے تو بہت ہیں۔ بلکہ مجھ سے بھی جھگڑالو۔آپ تو خود سمجھدار ہیں بھیا
ہی ہی ہی ہی پر میں نے تو آپ کا کرنا ہے بھیامجھ ایسے تو بہت ہیں۔ بلکہ مجھ سے بھی جھگڑالو۔
اس لحاظ سے انٹرویو کے صحیح حقدار تو وہی ٹھہرے۔
ہائیں!
شملا مرچوں کو بھلا ذبح کیسے کرتے ہیں؟
کوئی بھی نہیں ہے سب سے کچی ، چاچو سے بھی سعود لالہ سے بھی مقدس سے بھی کچی کچی کچی
جیسے بکرے کو ذنح کرتے ہیں
السلام علیکم
وعلیکم السلام !السلام علیکم
حاضر ہوں کیا ہو رہا ہے سب کیسے ہیں