ہاں وہ ناں سوچ تو رہا تھا کے آپ کو بلاؤں پھر مینے کہا شاید بزی ہوںہاں ہوں تو یہیں پر عائشہ ہے نہیں جو بلاتی ہے یہاں تو جھانکا بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام !السلام علیکممم ممم ممم
اپنی مصروفیات سے محفل کے لئے وقت نکال لیا کریں
چاچو کریلے مجھے بھی بھیج دیجیے گا بہت دنوں سے نہیں کھائےچلو پھر ایسا کرو کہ بڑا والا ٹماٹر کھانا، چھوٹے والا میں کریلے بنانے کے لیے استعمال کر لوں گا۔
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟
السلام علیکم ۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
اتنا بڑا جرمانہ لگ جائے گا، پھر تو واقعی محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی عافیت ہوگی۔سعود لالہ کو محفل سے غیر حاضر ہونے پر جرمانہ ۔
دو شوارمہ ، 20 آئسکریم ، 30 کلو چاول ، 50 کلو چکن ۔
مجھے لا کر دیا جائے تاکہ میں انتظامیہ کو شکایت نا کروں
انتظاراب بتابھی دیں