السلام علیکم
دادا ابا کیسے ہیں آپوعلیکم السلام آنٹی
کیسے ہیں عثمان بھیاوعلیکم السلام !
مجاما!کیسے ہیں عثمان بھیا
دادا ابا کیسے ہیں آپ
چھٹی کس چیز کی بھیامجاما!
صبح چھٹی تھی اس لئے رات گئے جاگ رہا ہوں۔
بس بیٹا بڑھاپا وبالِ جان ہوگیا ہے، چلا پھرا نہیں جاتا، کمر جھک گئی ہے، منہ میں بس تین عدد دانت ہی باقی ہیں۔ پتلی دال اور کھچڑی پر گزارا ہے۔ طبیب حالت سے مایوس ہیں، کہتے ہیں میاں جی بس دعائیں اور آیتِ کریمہ کا ختم کرواؤ گھر پہ
بعض دفعہ ویک اینڈ پر جاب پر جانا پڑ جاتا ہے تو اس ہفتہ کسی ویک ڈے کو چھٹی دے دی جاتی ہے۔چھٹی کس چیز کی بھیا
ابھی کیا ٹائم ہوا ہے؟
ابھی سونا نہیں ۔۔ اچھا
سونا کیوں نہیں ؟ابھی سونا نہیں ۔۔ اچھا
دادا ابا آپ کو بھی تو آرام نہیں ہے۔۔ ابھی تک خود کو جوان سمجھے بیٹھے ہیں۔۔ اب یہ جوانوں والے چونچلے چھوڑئیے اور ایک جگہ آرام سے بیٹھ کر اللہ اللہ کریں
باتیں کرنی ہیں ناںسونا کیوں نہیں ؟
تو پھر اتنی دیر سے کیوں آئیں ؟باتیں کرنی ہیں ناں
ارے بیٹا کیا کروں چچا غالب کی طرح "دل ہے کہ مانتا نہیں" ۔۔ کبھی تو دل چاہتا ہے ایک وقت میں آموں کی پیٹی صاف کر جاؤں، کبھی دل چاہتا ہے کہ بچوں میں کرکٹ کھیلنا شروع کردوں۔۔ کبھی رقص تو کبھی گنگنانے کا دل چاہتا ہے۔۔
عمر ساری تو کٹی عشقِ بتاں میں مؤمن
آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہونگے
ابھی ابھی تو آئی ہوں بھیا۔۔تو پھر اتنی دیر سے کیوں آئیں ؟
اب تو میں سونے جا رہا ہوں۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
کیا ہو رہا ہے امین؟