کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
و علیکم السلام اور تھینکس بھائی ، آپ کیسے ہیں ؟ اور پڑھائی کیسی ہو رہی ہے ، اچھی یا بہت اچھی ؟
مم! میں اچھا ہوں
اور پڑھائی بھی بہت اچھی جا رہی ہے!
بس یہی دعا ہو رہی ے کہ جلدی چھٹیاں ہو جائیں تو ریسٹ کریں!:happy:

ویسے آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے!:happy:
کافی دن بعد ملاقات ہو رہی ہے!:happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی اور ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟ :)

میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اسکین کے لیے کتب لی ہوئی تھیں وہ واپس کرنا ہیں ایک دن بعد وہ اسکین ہو رہی ہیں ، شادیاں چل رہی ہیں کئی ۔

سعود بھائی ، کیا کوئی پیش رفت ہوئی ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مم! میں اچھا ہوں
اور پڑھائی بھی بہت اچھی جا رہی ہے!
بس یہی دعا ہو رہی ے کہ جلدی چھٹیاں ہو جائیں تو ریسٹ کریں!:happy:

ویسے آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے!:happy:
کافی دن بعد ملاقات ہو رہی ہے!:happy:

بہترین ، یعنی آپ سے پڑھائی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے محنت کی فرمائش کی جا سکتی ہے !
کب ہونا ہیں چھٹیاں اور کتنے عرصہ کے لیے ہوں گی ؟

اس وقت اسکیننگ کر رہی ہوں ۔
یہاں آنے کو دل نہیں کرتا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top