ذرا فون بھابھی کو دیجئے پھر پوچھ کر بتاتے ہیں۔چلمن سے بھی دور رہنا چاہیے کہ نہیں؟
دیکھ لیں شمشاد بھائی ، اپنی آنکھوں سے دیکھیے یہ ظلم!یا الہٰی خیر، یہ سعود بھائی نے آپ کا حقہ پانی کیسے بند کر رکھا ہے؟
جن کا حقہ پانی بند ہو انھیں چاہیے کہ چلم سے دور ہی رہیں۔
ذرا فون بھابھی کو دیجئے پھر پوچھ کر بتاتے ہیں۔
در حقیقت ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ وہ تو آپ خود کو بہلانے کے لئے ایسا کہتے رہتے ہیں۔کوئی فائدہ نہیں۔ ہم نے بلی پہلے ہی دن سے مار رکھی ہے۔
سونے اور جاگنے والوں سب کو درجہ بدرجہ سلام