ناعمہ عزیز
لائبریرین
پھر ٹھیک ہے ورنہ یہ سوچ سوچ کر تو ہماری جان ہی نکلی ہوئی تھی کہ انسان امتحان سے عاجز آ جائے۔
ہم بھی عاجز آگئے ہیں لالہ
پھر ٹھیک ہے ورنہ یہ سوچ سوچ کر تو ہماری جان ہی نکلی ہوئی تھی کہ انسان امتحان سے عاجز آ جائے۔
لول!ہم بھی عاجز آگئے ہیں لالہ
لول!
ویسے جب پیپرز ختم ہوتے ہیں تو عجیب سا لگتا ہے!!!
ممم !
رات میں عائشہ سسو ہوتی ہے !
ویسے اپیا ٹائم نھیں ملتا نا سارہ دن !
آج بھی ایوننگ یونی کی چھٹی کی ہے!
اس لیے !
محفل گردی ہورہی ہے!
آخری پرچہ کس روز ہے بٹیا رانی؟ہم بھی عاجز آگئے ہیں لالہ
ہاں یار وہ توہے!مجھے تو خوشی ہوتی ہے
لالہ 30 مئی برروز بدھآخری پرچہ کس روز ہے بٹیا رانی؟
الحمد اللہ بھائی جان سب اچھا ہے چاند بابو مدت ہوئی بیگم کو پیارے ہو چکے اب تو صرف یاد باقی ہے
ابھی تو کافی دن رہتے ہیں۔ خیر وہ بھی گذر جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس پورے عرصہ میں بھیا کی دعائیں اور گاہے گاہے آئس کریم، چاکلیٹ یا شاورما کی سوغاتیں ملتی رہیں گی ان شاء اللہ۔لالہ 30 مئی برروز بدھ
ابھی تو کافی دن رہتے ہیں۔ خیر وہ بھی گذر جائیں گے ان شاء اللہ۔ اس پورے عرصہ میں بھیا کی دعائیں اور گاہے گاہے آئس کریم، چاکلیٹ یا شاورما کی سوغاتیں ملتی رہیں گی ان شاء اللہ۔
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ننھی ۔