ابن سعید
خادم
ہاں پیاز ہم نے ڈھیر سارے ڈال رکھے ہیں۔پھر پیاز کھا لیں گے ہم
ہاں پیاز ہم نے ڈھیر سارے ڈال رکھے ہیں۔پھر پیاز کھا لیں گے ہم
وعلیکم السلام، ہم تو یہیں ہیں بٹیا رانی۔السلام علیکم
کہاں ہیں سارے
تب تو نہیں تھے بھیاوعلیکم السلام، ہم تو یہیں ہیں بٹیا رانی۔
وعلیکم السلام بھائی
تو بلوا بھیجتے۔تب تو نہیں تھے بھیا
نہیں تو بھیاتو بلوا بھیجتے۔
کیوں بھلا؟نہیں تو بھیا
میں تو فٹ ہوں یو سناؤ!؟وعلیکم السلام بھائی
کیسے ہو آپ
وعلیکم السلام کیسے ہو چھوٹے بھائی ؟
میں بھی ٹھیک ہوں !وعلیکم السلام کیسے ہو چھوٹے بھائی ؟
گڑیا رانی کا پرچہ کیسا تھا آج؟
میں بھی ٹھیک ہوں !
لونگ ٹائم نو سی کہاں ہو بھئی؟
کیا جولائی میں ہونے والے امتحانات میں بھی اتنے سارے پرچے ہوں گے؟بہت اچھا ہوا لالہ
نہیں تو لالہ تب پانچ پیپرز ہوں گے بسکیا جولائی میں ہونے والے امتحانات میں بھی اتنے سارے پرچے ہوں گے؟
بلکل !کہیں بھی نہیں میں تو روز یہاں آتی ہوں شاید آپ کی اور میری ٹائمنگ میچ نہیں کرتی
اور میرا دن میں رات کو مجھے سونا ہوتا ہے نابلکل !
میرا تو روزانہ رات میں چکر لگتا ہے!
پھر ٹھیک ہے ورنہ یہ سوچ سوچ کر تو ہماری جان ہی نکلی ہوئی تھی کہ انسان امتحان سے عاجز آ جائے۔نہیں تو لالہ تب پانچ پیپرز ہوں گے بس
ممم!اور میرا دن میں رات کو مجھے سونا ہوتا ہے نا