کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی نے منع کر دیا ہے۔ اب تو نہیں ملے گی۔
شمشاد بھائی، ہم نے منع تو نہیں کیا ہے۔ بس مشورہ دیا ہے کیوں کہ بٹیا رانی کا گلا ابھی ابھی ٹھیک ہونے کے قریب ہے اور ایسے میں آئس کریم کھا لیا تو حالت پھر سے بگڑ سکتی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی خراب گلے کا علاج میرے پاس ہے۔ فکر نہ کریں۔
کھانے دیں اسے آئس کریم۔

cone.jpg
 
آپ والا علاج دائمی قسم کا ہے۔ :) :) :)

بقول کاکا ہاتھرسی:

دھوَل وید ایس سفل دوا کرے تجویز
دونوں کو کردے صفا، مرض رہے نہ مریض
 

مقدس

لائبریرین
ہائیں یہاں کیا ہو رہا ہے۔۔ میں کام کر رہی تھی ناں
اس لیے ابھی دیکھا

تھینک یو شمشاد بھیاااااا
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ نہیں ہو رہا، تمہارے گلے کا علاج تجویز کیا جا رہا ہے۔ پہلے تم آئس کریم کھا لو پھر علاج پر توجہ کریں گے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ گھر لوٹنے کی خوشی ہو رہی ہے آپ کو ابھی سے؟ :) :) :)
جی خوشی تو تب سے ہی ہونا شروع ہو گی تھی جب سے ٹکٹ لیا تھا ابھی تو نیند بھی نہیں آ رہی کل رات اس وقت انشاءاللہ جہاز میں ہوں گا
 
جی خوشی تو تب سے ہی ہونا شروع ہو گی تھی جب سے ٹکٹ لیا تھا ابھی تو نیند بھی نہیں آ رہی کل رات اس وقت انشاءاللہ جہاز میں ہوں گا
ہم آپ کے خوشگوار سفر کے لئے دعا گو ہیں۔ آپ اطمینان سے گھر پہونچ جائیں اور چند روز آرام فرما لیں پھر ان شاء اللہ آپ سے گفتگو رہے گی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top