ابن سعید
خادم
ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ وہاں پہونچ کر رابطہ نمبر عنایت فرما دیجئے گا۔انشاءاللہ گفتگو تو رہے گی بس آپ دعا کریں سب ٹھیک ٹھاک ہو جائے آمین
ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ وہاں پہونچ کر رابطہ نمبر عنایت فرما دیجئے گا۔انشاءاللہ گفتگو تو رہے گی بس آپ دعا کریں سب ٹھیک ٹھاک ہو جائے آمین
ہمارا رابطہ نمبر وہی قدیم ہی ہے پاکستان میں بھی اور ابوظہبی میں بھی بس فرق اتنا ہے پاکستان میں میں کال ریسیو کر لیتا ہوں اور ابوظہبی میں نہیںہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ وہاں پہونچ کر رابطہ نمبر عنایت فرما دیجئے گا۔
اور وہ نمبر شاید ہمارے پچھلے فون کی فارمیٹنگ کے ساتھ ہی فارمیٹ ہو گیا تھا۔ہمارا رابطہ نمبر وہی قدیم ہی ہے پاکستان میں بھی اور ابوظہبی میں بھی بس فرق اتنا ہے پاکستان میں میں کال ریسیو کر لیتا ہوں اور ابوظہبی میں نہیں
ہم تو فارمیٹ نہیں ہوے نا جی انشاءاللہ وہاں پہنچ کر ضروری نمبر دے دوں گااور وہ نمبر شاید ہمارے پچھلے فون کی فارمیٹنگ کے ساتھ ہی فارمیٹ ہو گیا تھا۔
یہ ٹھیک رہے گا۔ہم تو فارمیٹ نہیں ہوے نا جی انشاءاللہ وہاں پہنچ کر ضروری نمبر دے دوں گا
وعلیکم السلام، آج تو امتحان سے چھٹی ہوگی ناں بٹیا رانی؟
کوشش کیجئے گا کہ فریحہ بٹیا رانی آج روئیں نہیں۔ آپ اسے اپنی ڈیوٹی سمجھیں۔جی لالہ لیکن آج ایک کلاس لینی ہیں ، ہماری میم بہت دنوں بعد فری ہوئی ہیں اس کے علاوہ میری دوست کے والد صاحب کا ختم ہے آج تو ساری کلاس اس کے گھر جا رہی ہے۔
کوشش کیجئے گا کہ فریحہ بٹیا رانی آج روئیں نہیں۔ آپ اسے اپنی ڈیوٹی سمجھیں۔
شاباش!اب نہیں روتی وہ لالہ سمجھدار بچی ہے۔ دوست کس کی ہے آخر کو
سعود لالہ آپ نے سونا کب ہے بھلا؟
پگلی، ابھی تو بارہ بھی نہیں بجے۔ ابھی تو ہم اپنے پروفیسر کے ای میل کا جواب لکھ رہے ہیں۔سعود لالہ آپ نے سونا کب ہے بھلا؟
پگلی، ابھی تو بارہ بھی نہیں بجے۔ ابھی تو ہم اپنے پروفیسر کے ای میل کا جواب لکھ رہے ہیں۔
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام
تو امتحان ختم ہو گئے۔ چلو جان چھوٹی۔