کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وه تو ٹھيك هے ۔۔ ميں اپني دماغ كو كبهي نهيں جھٹلاتا ۔۔ ۔۔
آپ كا مكه يا گراچي سے كوئي تعلق ۔۔۔ ؟
(n)

مکہ سے تو صرف روحانی تعلق ہے۔ کراچی میں جسمانی طور پر موجود ہوں میں :) ۔ ہوسکتا ہے آپ نے کراچی میں مجھے دیکھا ہو کبھی۔۔ ویسے میری تصویر پر نہ جائیے گا۔ ہر تصویر میں میری شکل الگ نظر آتی ہے :D
 
ممكن هے ۔۔ كراچي ميں كسي موڑ پر هم ٹكرے هونگے ۔۔۔
ليكن آپ كي يهي تصوير ميرے دماغ ميں سيو هے ۔۔
الله تعالي آپ كے جسم كو بهي مكه المكرمه لائے ۔۔
اور ميرے دوستوں كو بهي ۔۔
جو اس محفل ميں هيں ۔۔
 
آمین۔۔ بہت شکریہ میرے بھائی۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔

کراچی میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا؟ اور آخری دفعہ کب آنا ہوا تھا؟ کس جامعہ سے تعلیم حاصل کی تھی؟
 
انشاءالله ضرور ياد ركهے گے ۔۔ آپ دوستوں كو ّّّ!!!
ميرا كراچي سے گرومندر كے علاقے تعلق هے ۔۔
ايك عظيم ديني درسگاه
جامعة العلوم الاسلاميه علامه محمد يوسف بنوري ٹاؤن كراچي سے ميں نے تعليم حاصل كي ۔۔ !!
اور اب جامعه ام القرى مكة المكرمه ميں زير تعليم هو ۔۔
 
بہت خوب۔ ماشاءاللہ ۔ اللہ آپ کے علم و علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو ہمارے لیے نافع بنائے۔ :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top