ابن سعید
خادم
خوابوں میں اپنے لئے کوئی جگہ باقی رکھیں گے تب ناں۔ہم وہاں ہیں جہاں پہ ہم کو بھی
خود ہمارے ہی خواب نہیں آتے
خوابوں میں اپنے لئے کوئی جگہ باقی رکھیں گے تب ناں۔ہم وہاں ہیں جہاں پہ ہم کو بھی
خود ہمارے ہی خواب نہیں آتے
خوابوں میں اپنے لئے کوئی جگہ باقی رکھیں گے تب ناں۔
امین بھائی کیا احوال ہیں ؟؟
تھوڑا اور
السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام پپو بھائی۔۔۔
اور دیگر کو السلام علیکم
السلام علیکم
وعلیکم السلام، آج بٹیا رانی ڈنر میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟السلام علیکم
و علیکم السلام
نانی اماں امتحان ختم ہوئے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام، آج بٹیا رانی ڈنر میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟
آپ اسے کس ترکیب سے بناتی ہیں؟ اور چنے کتنی دیر تک بھیگنے کے لئے رکھتی ہیں؟کالے چنے ۔ آئی وش کہ ساتھ بوائل چاول ہوں ۔
السلام علیکم
زمانہ ہوگیا شاعری (سعود کے کیس میں تک بندی ؛) ) کیے ہوئے۔ تو سوچ رہے ہیں کہ سوئے ہوئے شاہین کو بیدار کیا جائے۔۔۔ تاکہ شاہین کی پرواز سے زمانہ ڈرے۔۔۔و علیکم السلام
آجکل یاروں کو شعر و شاعری بڑی سوجھ رہی ہے۔
آپ اسے کس ترکیب سے بناتی ہیں؟ اور چنے کتنی دیر تک بھیگنے کے لئے رکھتی ہیں؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟السلام علیکم
نوازش امين بهائي ۔وعلیکم السلام عبدالعزیز بھائی
سعودي عرب ميں اكثر مساجد ميں عورتوں كيلئے الگ جگه مختص كي هوئي هوتي هيں ۔۔سب مسجدوں میں خواتین کے لیے الگ سے جگہ نہیں ہوتی لیکن کئی ایک میں ضرور ہوتی ہے۔