سید تراب کاظمی
محفلین
سوری وہ مس ٹیک تھی !آپ کو کیوں اتنی ہنسی آرہی ہے بھیا ؟
سوری وہ مس ٹیک تھی !آپ کو کیوں اتنی ہنسی آرہی ہے بھیا ؟
آپ اتنی مصروف ہیں کہ ریڈ ہوگئی ہیں مجھے تو ڈر لگتا ہے آپ سے ۔۔
سوری وہ مس ٹیک تھی !
یہاں بھی اور وہاں بھی چاچویہ تمہیں مقدس "ریڈ" کہاں سے نظر آ گئی؟
یہاں بھی اور وہاں بھی چاچو
اب پتا چلا بچوو!!
اس روز بھیا کو آپ ایسے ہی بول کر ستا رہی تھیں تب آپ کی سمجھ میں نہیں آیا تھا؟
ہاں جی ناں ایک تو ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے اور دوسرا آپ ریڈ ہوگئی ہیں۔
ہائےےےےےےےےےے بھیاہائے ےےےےےےےےےے میمی
ہاں آپی ہوتیں ہیں ،کیا اس وقت سارہ خان آنلائن نہیں ہوتیں ؟
ہاں آپی ہوتیں ہیں ،
آبھی بھی آنلائن تھیں!
پر اٌن کا نیٹ کو فلو ہوگیا ہے !
اس لیے ڈی سی ہوجاتا ہے بار بار !
ہائیں میں نے کیا بولا آپ کو بھیا ؟مانو میری اپیا کو کچھ نا بولو اچھا!
میں تو نہیں کررہی کوئی سازش بھیا سے پوچھ لیں چاہے ۔میرے خلاف سازش
ہممم ممم ممم ممم
یہ کیا ہائے ہائے لگادی ہم لوگوں نےہائےےےےےےےےےے بھیا
کھوں کھوں کے ساتھ بھیایہ کیا ہائے ہائے لگادی ہم لوگوں نے
چھوڑو یہ ہائے ہائے
چلو چل کر کہیں آئسکریم کھا کر آتے ہیں
Wasalam Shagufta... I m doing well Alhamdullilah...how are u?السلام علیکم فرحت کیانی ، کیسی ہیں ؟
سازش کرنے والے تھوڑی کچھ بتاتے ہیںمیں تو نہیں کررہی کوئی سازش بھیا سے پوچھ لیں چاہے ۔