بس اب تو کاموں والی ہوکر رہ گئی ہو تممیں بھی ٹھیک
بس گھر کے کام
اویں ہی لانگ ٹائم نو سئاوو ہائے سسو!
میں تو تھیک ہوں ماشااللہ !۔۔ ۔ ۔ ۔
یو کیسی ہو لونگ ٹائم نو سی؟؟؟
اب پتا چلا بچوو!!اوئی مجھ سے ڈر
گندی بچی
بلکل میں خیریت سے ہوں!و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ، اس وقت شاید روزانہ رونق ہوتی ہے ، نایاب بھائی کو بھی بلا لیں یہاں ۔
ہاں جی ناں ایک تو ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے اور دوسرا آپ ریڈ ہوگئی ہیں۔اوئی مجھ سے ڈر
گندی بچی
نہیں پتا چل رہا ناںاس کے لیے تو گوگل انکل کو تکلیف دو ذرا
بس اب تو کاموں والی ہوکر رہ گئی ہو تم
دل کررہا ہے کہ تم سے لڑائی کی جائے کہ
تم روز بروز مصروف ہوتی جارہی ہو
جب اتنی مصروف نہیں ہوتیں تھیں تو میرے ساتھ دوستی کیوں نہیں تھی تمہاری
بے بسی!!!وہ تو ہے لیکن موبائل سے ہونے کی وجہ سے ابھی کچھ کر نہیں سکتی ناں
پھر وہی کرو جو پاکستانی عوام ہمیشہ کرتی آئی ہےنہیں پتا چل رہا ناں
اویں ہی لانگ ٹائم نو سئ
اردو میں بولیں چھوٹے بھائی
مجھے اس موئی انگریجی کی سمجھ نہیں آتی
ہائے ےےےےےےےےےے میمیہی ہی ہی ہی بھیا
میں بھی فٹ فاٹ !میں ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟
آپ کو کیوں اتنی ہنسی آرہی ہے بھیا ؟
بلکل میں خیریت سے ہوں!
آپی آپ سنائیں کیا حال ہیں!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا،
آپ سنائیں؟
کیا ہو رہا ہے؟