شمشاد
لائبریرین
ہائے یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟ کچھ سمجھ نہیں مجھے تو
خود ہی تو تم نے کہا تھا کہ "آرام سے بیٹھ کر پڑھائی کریں" تو وہی تو کر رہا تھا۔
ہائے یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟ کچھ سمجھ نہیں مجھے تو
اتنی جلدی بھیا ؟بھول تو نہیں جاؤ گی نہ
چلو پھر تب ہی سہی
ابھی تو میرے بھی بھاگنے کا ٹائم ہوگیا یہاں سے۔
ٹاٹاااا
چاچو آپ پانی پینے گئے تھے اب آئے ہیں۔ سارا پریڈ باہر گزرا ہے ۔۔استانی جی دیکھ لیںخود ہی تو تم نے کہا تھا کہ "آرام سے بیٹھ کر پڑھائی کریں" تو وہی تو کر رہا تھا۔
آتی تو ہوں گڑیا بس آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو پڑھ کے مسکراتی رہتی ہوں دیکھو ایسےتو پھر یہاں کیوں نہیں آتی ہیں ؟
چاچو آپ پانی پینے گئے تھے اب آئے ہیں۔ سارا پریڈ باہر گزرا ہے ۔۔استانی جی دیکھ لیں
و علیکم السلام
یہ تمہارے پرچے ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہے۔
اس کا مطلب ہے ابھی بہت سارے پرچے باقی ہیں؟ کب ختم ہوں گے؟
السلام علیکم ،!28 مئی کو ابھی کچھ دیر پہلے کالج سے آیا ہوں چاچو ۔ اب لائٹ آئی تو واشنگ مشین لگائی ہے ، کپڑے کافی جمع ہوئے پڑے تھے ، بہت تھکن محسوس ہو رہی ہے
ہائے چھوٹے بھیا
بھیااااا اپنی ٹیچر کو مکھی بنا دیااس کو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔
ممم !ہائے چھوٹے بھیا
کیسے ہو۔۔ میں وہاں ہوں جہاں ہمیں اپنی کچھ خبر نہیں
بھیااااا اپنی ٹیچر کو مکھی بنا دیا
ہی ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم ،!
اپیا میں آجاؤں ہیلپ کرانے!
اور میں بھی ابھی ابھی آیا ہوں یونیورسٹی سے!
اور انگریزی یہاں پر الوڈ نھیں ہاہاہا! :ڈہیں یہ تو ادھر اڑتی پھر رہی ہے۔ میں نے تو دیوار سے چپکایا تھا۔ لگتا ہے برطانیا میں میرا جادو ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔ اب انگریزی میں کرنا پڑے گا۔