ممم !
گڈ پر مجھے چھوٹے بھیا کیوں کہتی ہیں
تراب کہا کریں ناں!
:ڈ
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا انگریجی والوں نے کہنا ہے کہ اس پر اب جادو کام نہیں کرتاہیں یہ تو ادھر اڑتی پھر رہی ہے۔ میں نے تو دیوار سے چپکایا تھا۔ لگتا ہے برطانیا میں میرا جادو ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔ اب انگریزی میں کرنا پڑے گا۔
ویسے تو اس کو دھو کاٹ کر ابال کر بھی رکھا جا سکتا ہے۔پالک جلدی خراب ہوتی، ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ اس کو صاف کر کے اور کاٹ کر فریزر میں رکھ لیا جائے۔
آج بھنڈی پر ہی ہاتھ صاف کر لیں۔
السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
اور مسکرائے گا کون؟وعلیکم السلام بھیا
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں محترم۔السلام عليكم
كيسے هيں آپ سب ؟
وعلیکم السلام بھائیالسلام عليكم
كيسے هيں آپ سب ؟
ہمیں کیا پتا؟اور مسکرائے گا کون؟
پتا کرنے کی ضرورت نہیں بس مسکرا دیں۔ہمیں کیا پتا؟
حکم کریں حضور!هم خيريت سے جي ۔۔۔
بس هوسكے تو هماري ايك خواهش پوري كريں ۔۔ نوازش هونگي ۔۔۔ آپ كيلئے بهت هي سستي هے ۔۔ ليكن ميرے لئے اهم اس لئے كه وه سستي چيز اب هماري خواهش بن گئ ۔
پتا کرنے کی ضرورت نہیں بس مسکرا دیں۔
لو یو بیٹا۔۔۔
آپ ان کو ذاتی پیغام بھیج سکتے ہیں۔ اوپر بائن جانب ان باکس میں اس کا آپشن موجود ہے۔الف عين اور شمشاد بهائي سے هميں بات كرنے كا بهت شوق هے ۔۔۔ كيا ان كے آمد كي كوئي ٹائم ٹيبل هے ۔۔۔ ؟؟
يا ان سے رابطے كا كوئي اور صورت ۔۔۔ ؟ فيس بك يا كوئي اور دنيا ۔۔۔ ۔ ؟