سید تراب کاظمی
محفلین
ہاں سسو مینے بھی یہی سمجھا تھا!تراب بھائی
بھیا شاید پوچھ رہے ہیں کہ آپ ان کے بھتیجے بننا پسند کرو گے کہ بھانجے بننا
نایاب انکل۔ ۔ ۔!
دونوں ہی بننا چاہوں گا!
ہاں سسو مینے بھی یہی سمجھا تھا!تراب بھائی
بھیا شاید پوچھ رہے ہیں کہ آپ ان کے بھتیجے بننا پسند کرو گے کہ بھانجے بننا
وہ تو فہیم بھیا کھلائیں گے ناں
وعلیکم السلامو علیکم السلام
کیسے ہو زین؟
شہزادے " بھتیجے " کی سیٹ پکی ۔۔۔
فہیم میاں آپ سنائیں؟
کھری کھریکہیے کیا سننا پسند کریں گے آپ
کھری کھری
عرصہ گزر گیا سنے ہوئے ۔۔۔
اوکے انکل۔ ۔ ۔شہزادے " بھتیجے " کی سیٹ پکی ۔۔۔
بھتیجے مجھےپیار کرتے ہیں ۔ اور میرے دوست ہیں
اور بھانجوں سے میں پیار کرتا ہوں ۔ اور ان کا بزرگ ہوں ۔
اپنے جو سناتے ہیں کھری کھری
وہ کبھی بھی لگتی نہیں مرچ ہری
یہ کیا خطرناک چیز دے دی تھی ابھی
کیا بھیا ؟یہ کیا خطرناک چیز دے دی تھی ابھی
فارسی فارسی تھی کچھ۔کیا بھیا ؟
بھیا مجھے خود بڑی مشکل لگتی ہے یہ بک ۔۔میں نے ایک پیج رو دھو کر ٹائپ کیا تھافارسی فارسی تھی کچھ۔
کچھ بھی پلے نہیں پڑا
بس ٹائپ دیا میں نے
یعنی پہلے روئیں۔بھیا مجھے خود بڑی مشکل لگتی ہے یہ بک ۔۔میں نے ایک پیج رو دھو کر ٹائپ کیا تھا