مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید مقدس بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
جزاک اللہ بھیا
وعلیکم السلام
خوش آمدید مقدس بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
کیسی ہیں عائشہ حضوروعلیکم السلام قبلہ اپیا
پکاؤں گی تو کھاؤں گی ناں بھیاو علیکم السلام
اس کا مطلب ہے گھر پہنچ کر کھانا کھا کر فارغ ہو چکی ہو۔
ہم کو کیا پتا؟یہ کیا ہوا بھیا ؟
اللہ کا کرم ہے اور آپ کی دعائیں ہیں قبلہ !کیسی ہیں عائشہ حضور
کیوں نہیں پتا ؟ہم کو کیا پتا؟
یہ بھی ہم کو کیا پتا اور ہماری کیا جرات؟کیوں نہیں پتا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ابھی تک آفس میں سر کھپانا پڑ رہا ہے آج تو۔
وعلیکم السلام
فہیم بھائی صبح کام کا وقت گپوں میں گنوا دیا ہوگا ۔ اور اب باس آگیا ہوگیا ۔ سو سر کھپائی تو ہونی ہی تھی
اور ہماری کیا جرات کہ آپ سے پوچھیں بھیا ؟یہ بھی ہم کو کیا پتا اور ہماری کیا جرات؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
ابھی تک آفس میں سر کھپانا پڑ رہا ہے آج تو۔
کتنی نکمی ہیں یہ پری! ایک تو بھیا کہہ رہی ہیں اور دوسری طرف یہ کہ ان کی کیا جرات؟ کیسا تضاد ہے یہ؟اور ہماری کیا جرات کہ آپ سے پوچھیں بھیا ؟
آ ہاوعلیکم السلام بھیا
فہیم بھائیباس تو جاچکے ہیں۔ ہم ہی لگے ہیں کاموں میں۔
اور آج تو صبح سے ہی ہم خاصے مصروف جارہے ہیں
آپ کیسے ہیں
کافی عرصے بعد ملاقات ہورہی ہے آپ سے
بقول سعود بھیا ہم کو کیا پتا ؟کتنی نکمی ہیں یہ پری! ایک تو بھیا کہہ رہی ہیں اور دوسری طرف یہ کہ ان کی کیا جرات؟ کیسا تضاد ہے یہ؟
فہیم بھائی
کرم ہے سچی ذات پاک کا
" لوٹ کے بدھو گھر کو آئے "
دائروں کے سفر میں کسی نہ کسی موڑ پر مل جاتے ہیں وہ جو دل میں ہمارے رہتے ہیں ۔
سو آپ مل ہی گئے آج ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین
الحمدللہ اچھی ہوں بھیاآ ہا
تسی آگئے
کیسی ہو۔
اب جلدی سے وہ خوشخبری سنادو
قبل اس کے کہ ہم گھر کے لیے نکل لیں
واؤؤؤؤؤؤؤالحمدللہ اچھی ہوں بھیا
بھیا وہ شہباز شریف صاحب نے مہم شروع کی تھی ناں لیپ ٹاپ دینے کی ۔۔پرسوں ہمارے یہاں فیصل آباد میں دیئے جائیں گے ۔