فہیم
لائبریرین
خدانخواستہ دانت میں درد تو نہیں ہے نہ
خدانخواستہ دانت میں درد تو نہیں ہے نہ
ایسے ہی سب کو نہیں سنا سکتے جس کو سنانا ہے سنا دیں گے ۔لیکن ابھی تو وہ دھڑکنے کے ساتھ ساتھ کچھ کہنے بھی لگا ہے۔
اور ہم بے تاب ہو چلے ہیں
اس دل کی سننے کو
ادھار کا تو نہیں ہے؟جی بھیا ہمارے ہاں بھی ایک دھڑکنے والا دل
تو پھر ہمیں حیدر آباد اور حیدر آبادیوں کی ہی سنادیںایسے ہی سب کو نہیں سنا سکتے جس کو سنانا ہے سنا دیں گے ۔
ہم کو کیا پتا ؟ادھار کا تو نہیں ہے؟
ہمارا خیال ہے کہ ننھی پری سو رہی ہیں۔ اور ان کی خواب والی سہیلی پریاں ان کے فون سے ان کے بدلے مسکانیں بکھیر رہی ہیں۔خدانخواستہ دانت میں درد تو نہیں ہے نہ
یہ سوال اہم ہے لیکن ہماری کیا جرات کہ ہم اہم سوالوں کا جواب دیں؟ہم کو کیا پتا ؟
نکو نئی سن سکتے آپ ۔۔۔۔تو پھر ہمیں حیدر آباد اور حیدر آبادیوں کی ہی سنادیں
کیسے سوال اور کیسے جواب ؟یہ سوال اہم ہے لیکن ہماری کیا جرات کہ ہم اہم سوالوں کا جواب دیں؟
ہمارا خیال ہے کہ ننھی پری سو رہی ہیں۔ اور ان کی خواب والی سہیلی پریاں ان کے فون سے ان کے بدلے مسکانیں بکھیر رہی ہیں۔
سوال گم جواب گم بڑی حسین رات تھی۔کیسے سوال اور کیسے جواب ؟
ادی ہم تونکو نئی سن سکتے آپ ۔۔۔ ۔
ہمارے آپ کے ماننے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے بھلا؟میں نہیں مانتا
سوال گم جواب گم بڑی حسین رات تھی۔
خدانخواستہ دانت میں درد تو نہیں ہے نہ
نکو ناں ہم سنائچ نہیں سکتے تو آپ سنتے کیسا ؟ادی ہم تو
جنگئی بھی سن سکتے ہیں
وہی جو شاعر انقلاب کے نہ ماننے سے پڑا تھاہمارے آپ کے ماننے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے بھلا؟
ہمارا خیال ہے کہ ننھی پری سو رہی ہیں۔ اور ان کی خواب والی سہیلی پریاں ان کے فون سے ان کے بدلے مسکانیں بکھیر رہی ہیں۔
میں نہیں مانتا
کہیں اب پیٹ میں بھی تو نہیں اٹھ گیا
نکو ناں ہم سنائچ نہیں سکتے تو آپ سنتے کیسا ؟
کیا بھیا ؟کہیں اب پیٹ میں بھی تو نہیں اٹھ گیا