السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو اچھا ہوں آپ سناؤ ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ لوگ۔
اللہ کا کرم ہیں آپ کی دعائیں ہیں ۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ لوگ۔
فی الوقت تو کچھ نہیں ہورہا۔میں تو اچھا ہوں آپ سناؤ ؟
کیا ہو رہا ہے؟
سب خیریت تو ہے نہ ادی۔اللہ کا کرم ہیں آپ کی دعائیں ہیں ۔
دونوں مطلب؟؟؟؟؟؟؟فی الوقت تو کچھ نہیں ہورہا۔
سب خیریت تو ہے نہ ادی۔
اور دونوں حیدر آبادوں کی کیا رپورٹیں ہیں۔
حیدرآبادیوں کی یا حیدرآباد کی ؟فی الوقت تو کچھ نہیں ہورہا۔
سب خیریت تو ہے نہ ادی۔
اور دونوں حیدر آبادوں کی کیا رپورٹیں ہیں۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟السلام علیکم ۔
ہم میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں۔
دونوں کی ہی سنادیںحیدرآبادیوں کی یا حیدرآباد کی ؟
پہلے کسکی سنائیں ؟دونوں کی ہی سنادیں
دل چاہے جسکیپہلے کسکی سنائیں ؟
ہمارا دل تو کچھ اور ہی کہہ رہا ہے اب کیا کریں ؟دل چاہے جسکی
ہمارا دل تو کچھ اور ہی کہہ رہا ہے اب کیا کریں ؟
جی بھیا ہمارے ہاں بھی ایک دھڑکنے والا دلکمال ہے آپ کا دل بھی کچھ کہہ لیتا ہے
ہمارا تو بس
دھک دھک ہی کہتا ہے
لیکن ابھی تو وہ دھڑکنے کے ساتھ ساتھ کچھ کہنے بھی لگا ہے۔جی بھیا ہمارے ہاں بھی ایک دھڑکنے والا دل