کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کھانے کے لئے آنا ہو گا ناں۔ وہ بھی غیرممکن نہیں ہے۔ آیا جا سکتا ہے۔ لیکن میٹھے والی ڈش آن لائن بھی کھائی جا سکتی ہے۔ ابھی اسی پر گزارا کر لیتے ہیں۔ :openmouthed:
وہ تو ایک عدد لیکچر اور چھوٹی سی دنیا کے عوض مشروط ہے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
واقعی مجھے پتہ نہیں چل رہا تھا۔ میں سمجھی کوئی ایبسٹریکٹ آرٹ ٹائپ تصویر ہے :)۔ میں نے بھی جانا ہے کوئٹہ :( لیکن موقع ہی نہیں ملتا ۔
کافی پینے تک تو ٹھیک ہے یہ اس کے ذائقے کا بطورِ خاص ذکر کیوں؟ مجھے تو کوئی بات نہیں سنا رہے :thinking: :openmouthed:

چلیں ابھی تو پتہ چل گیا نہ :)
کہ اس آرٹ میں موصوف خود شامل ہیں۔

اور آج کل تو سنا ہے کوئٹہ کے حالات بڑے خراب چل رہے ہیں۔
اور کافی تو واقعی بہت بے مزہ تھی۔
بطور خاص یوں ذکر کہ خود ہم چائے اور کافی بنانے میں بہت ایکسپرٹ ہیں:ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

بالکل پتہ چل گیا۔ :)۔ کوئٹہ تو میں ایک عرصے سے جانے اور کچھ وقت رہنے کے چکر میں ہوں لیکن کبھی موقع نہیں ملتا کبھی حالات اجازت نہیں دیتے۔
اور فہیم اپنی چائے کافی کی تعریف تو ہر کوئی کرتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ صاف گو بھی ہوتے ہیں میری طرح :cool2: ۔ آپ بھی سچ سچ بتا دیں کہ کافی کیسی بناتے ہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا اور سچ بولنے کا ثواب بھی ملے گا :openmouthed:
 
پھر جب بھی کوئٹہ جائیں
تو بہت زیادہ گرمیوں میں مت جائیے گا وہاں
موسم گرم تو ہوتا ہی ہے ساتھ میں بہت خشک بھی ہوتا ہے
تو گرمی + خشکی مل کر تھوڑا پریشان کرتی ہیں :)

اور میری چائے اور کافی تو واقعی بہت اچھی ہوتی ہیں :)
اب جب آپ کراچی آئیں تو ہمیں موقع دیجئے گا کہ ہم آپ کو
اپنی بنائی چائے اور کافی ٹیسٹ کرا سکیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور فرحت آپی کیا چل رہا ہے ابھی
کوئی نئی تازہ :)
مصروفیت کئی گنا بڑھ گئی ہے بس۔ نئی تازی یہ کہ ہمیں آجکل پی ٹی سی ایل کا سمارٹ ٹی وی کنکشن لینے کا شوق ہو رہا ہے لیکن ان کی ویب سائٹ سے زیادہ تفصیل نہیں معلوم ہو رہی۔ فون وہ اٹھاتے نہیں۔ آج واپسی پر ان کی ون سٹاپ شاپ پر جا کر ان کی دھلائی کرنے کا ارادہ ہے۔ :)
 
بہتر ہے کہ اسمارٹ ٹی وی کنیکشن براڈ بینڈ اور فون کے ساتھ لے لیا جائے تو
یہ پیکج 2000 پر منتھ پر ہے۔
ویسے لینے سے پہلے معلومات کرلیجئے گا اچھے سے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پھر جب بھی کوئٹہ جائیں
تو بہت زیادہ گرمیوں میں مت جائیے گا وہاں
موسم گرم تو ہوتا ہی ہے ساتھ میں بہت خشک بھی ہوتا ہے
تو گرمی + خشکی مل کر تھوڑا پریشان کرتی ہیں :)

اور میری چائے اور کافی تو واقعی بہت اچھی ہوتی ہیں :)
اب جب آپ کراچی آئیں تو ہمیں موقع دیجئے گا کہ ہم آپ کو
اپنی بنائی چائے اور کافی ٹیسٹ کرا سکیں :)
دیکھیں کب موقع ملتا ہے۔ ابھی تو کوئی امکان نہیں ہے۔ لیکن گرمی کا تو معلوم ہے اور پھر وہاں بجلی کے حالات بھی ہم لوگوں جیسے ہی ہیں۔
لیں اب آپ مجھے رسک لینے کا کہہ رہے ہیں۔ ایسے ہی میں چائے پی لوں اور وہ میری ہی ترکیب سے بنی ہو تو :shock: ۔۔یعنی میری ہی چال مجھ پر الٹ جائے :jokingly:
 
شمشاد

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ دھلائی پیپرمنٹ یا شوگر کوٹیڈ کیجیے گا۔

کونین کی طرح کر دی تو اگلے حالوں سے بھی جائیں گی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہتر ہے کہ اسمارٹ ٹی وی کنیکشن براڈ بینڈ اور فون کے ساتھ لے لیا جائے تو
یہ پیکج 2000 پر منتھ پر ہے۔
ویسے لینے سے پہلے معلومات کرلیجئے گا اچھے سے :)
وہی معلومات لینا چاہ رہی تھی ناں۔ آپ نے یا کسی جاننے والے نے کبھی لیا یہ کنکشن؟
 
فہیم

لائبریرین
دیکھیں کب موقع ملتا ہے۔ ابھی تو کوئی امکان نہیں ہے۔ لیکن گرمی کا تو معلوم ہے اور پھر وہاں بجلی کے حالات بھی ہم لوگوں جیسے ہی ہیں۔
لیں اب آپ مجھے رسک لینے کا کہہ رہے ہیں۔ ایسے ہی میں چائے پی لوں اور وہ میری ہی ترکیب سے بنی ہو تو :shock: ۔۔یعنی میری ہی چال مجھ پر الٹ جائے :jokingly:

ہاہاہاہاہاہاہا،
فکر ناٹ آپی وہ آپ کی ترکیب والی نہیں ہوگی۔
بلکہ ایسی ہوگی کہ اسے پی کر آپ کا اونگھتا ہوا موڈ اک دم
چاک و چوبند ہوجائے گا:ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ دھلائی پیپرمنٹ یا شوگر کوٹیڈ کیجیے گا۔

کونین کی طرح کر دی تو اگلے حالوں سے بھی جائیں گی۔
شوگر کوٹیڈ ہی کرنے کا ارادہ ہے۔ ویسے گھر سے بھی کوئی ساتھ ہو گا تو مجھے کسی نے بولنے کہاں دینا ہے بھلا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top