کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
1
نہیں لیا آپی۔

ویسے اس کی معلومات 1236 سے مل سکتی ہیں آرام سے
اور اس پر فون اٹھا لیتے ہیں پی ٹی سی ایل والے فوراً
1236 ڈائریکٹ فون سے مل جاتا ہے؟ معذرت خاصا بے وقوفانہ سوال ہے لیکن میں نے پھر بھی پوچھنا ہی ہے۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا،
فکر ناٹ آپی وہ آپ کی ترکیب والی نہیں ہوگی۔
بلکہ ایسی ہوگی کہ اسے پی کر آپ کا اونگھتا ہوا موڈ اک دم
چاک و چوبند ہوجائے گا:ROFLMAO:
کہیں کانوں سے دھواں تو نہیں نکلنے لگ جائے گا۔ :nailbiting:
واقعی میری ترکیب اتنی خطرناک تو نہیں ہوتی۔ اور یہی بات میں اپنی چائے کی برائی کرنے والوں سے کہتی ہوں کہ ابھی تو اس سے بھی خاص ترکیبیں ہیں لوگوں کے پاس :openmouthed:
 
فہیم

ہاہاہاہاہاہاہاہا،
آپی میں نے چائے میں چینی، پتی ہی ڈالنی ہے
ریڈ چلی نہیں:ROFLMAO:

اور آپ کی ترکیب میں پتہ ہے سب سے اسپیشل کیا ہے۔

بھول جانا:ROFLMAO:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپ خود سے ہی شروع ہو جائیے گا۔ آخر کو آپ نے اپنا رعب داب بھی تو قائم رکھنا ہے ناں۔
اور نہیں تو کیا :)
لیکن مجال ہے جو میرے گھر کا کوئی ایک فرد بھی میرے رعب میں آ جائے یا دل رکھنے کو مرعوب ہونے کی ایکٹنگ ہی کر لے۔ مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ باہر بھی رعب نہیں ڈالنے دیتے :(
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا،
آپی میں نے چائے میں چینی، پتی ہی ڈالنی ہے
ریڈ چلی نہیں:ROFLMAO:

اور آپ کی ترکیب میں پتہ ہے سب سے اسپیشل کیا ہے۔

بھول جانا:ROFLMAO:

اف میرا دل عائشہ کی طرح یوں :laugh: ہنسنے کو چاہ رہا ہے۔ ضبط نے اس پوسٹ کو 'معلوماتی' ریٹ کیا ہے۔ :jokingly:
ذاتی ترکیب ہے میری۔ اور نسخہ عام نہیں کرنا۔ میں اپنے کسی خاص سٹوڈنٹ کو بتا دوں گی یہ نسخہ۔ پھر یہ میرے بعد بھی سینہ بہ سینہ کئی صدیاں آگے چلے گا :cool2:
 
عمر سیف

محفلین
اف میرا دل عائشہ کی طرح یوں :laugh: ہنسنے کو چاہ رہا ہے۔ ضبط نے اس پوسٹ کو 'معلوماتی' ریٹ کیا ہے۔ :jokingly:
ذاتی ترکیب ہے میری۔ اور نسخہ عام نہیں کرنا۔ میں اپنے کسی خاص سٹوڈنٹ کو بتا دوں گی یہ نسخہ۔ پھر یہ میرے بعد بھی سینہ بہ سینہ کئی صدیاں آگے چلے گا :cool2:
آپی میں نے چائے میں چینی، پتی ہی ڈالنی ہے
ریڈ چلی نہیں:ROFLMAO:

یہ معلوماتی ہے ۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اف میرا دل عائشہ کی طرح یوں :laugh: ہنسنے کو چاہ رہا ہے۔ ضبط نے اس پوسٹ کو 'معلوماتی' ریٹ کیا ہے۔ :jokingly:
ذاتی ترکیب ہے میری۔ اور نسخہ عام نہیں کرنا۔ میں اپنے کسی خاص سٹوڈنٹ کو بتا دوں گی یہ نسخہ۔ پھر یہ میرے بعد بھی سینہ بہ سینہ کئی صدیاں آگے چلے گا :cool2:

ہاہاہاہاہاہاہاہا،
آگے جاکر تو اس نسخے کو بیہوش لوگوں کو ہوش میں لانے،
مرگی کا دورہ ٹھیک کرنے
اور کسی نشے میں دھت شخص کا نشہ ہرن کرنے کے لیے استعمال میں لایا جانا ہے:ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top