کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی ہم تو مان بھی گئے تھے۔
لیکن پھر انہوں نے کچھ کہا ہی نہیں۔

میں نے سنا ہے کہ جن بابا لوگ
اکثر کالی بلی کی شکل میں آجاتے ہیں:ROFLMAO:
بھیااااااااااااااااااااا :phbbbbt:
اچھا ہوا جو آپ کو اتنی زیادہ ٹائپنگ کرنے کے لیے ملے ۔۔۔آپ نے میری مانو کو کچھ کہا:nottalking:
 
فہیم

لائبریرین
بھیااااااااااااااااااااا :phbbbbt:
اچھا ہوا جو آپ کو اتنی زیادہ ٹائپنگ کرنے کے لیے ملے ۔۔۔ آپ نے میری مانو کو کچھ کہا:nottalking:
میں نے تمہاری مانو کو کب کچھ کہا۔
میں نے تو جن بابا کو کہا :ROFLMAO:

اور یاد ہے نہ جو تحفہ بھی ملا وہ پورا یا آدھا تمہاری طرف آجانا ہے :p
اور ابھی تو خود تم پر گفٹ ڈیو ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے تمہاری مانو کو کب کچھ کہا۔
میں نے تو جن بابا کو کہا :ROFLMAO:

اور یاد ہے نہ جو تحفہ بھی ملا وہ پورا یا آدھا تمہاری طرف آجانا ہے :p
اور ابھی تو خود تم پر گفٹ ڈیو ہے :)
آپ کو پتا بھی ہے بھیا کہ جن بابا کون ہیں؟

کوئی نہیں جی ۔۔میں کسی کا گفٹ نہیں لیتی:tongue:
کیا گفٹ لیں گے بھیا ؟
 
فہیم

لائبریرین
لگتا ہے پسند نہیں آیا
بات پسند یا نا پسند کی نہیں۔

آپ سے کبھی گفتگو نہیں ہوئی۔
اور اچانک آپ نے درمیان میں آکر آپ نے جس
انداز میں اور جو الفاظ لکھ دیے۔
وہ ان کے ساتھ تو چل جاتے ہیں جن کی
آپ سے عرصے کی گپ شپ ہو
لیکن نئے بندے کو تھوڑا خیال کرنا چاہیے :)

امید ہے آپ میری باتوں کو پازیٹو لیں گے
آپ پہلے اردو محفل گھومیں پھریں یہاں کے لوگوں کا مزاج جانیں :)
 
فہیم

لائبریرین
آپ کو پتا بھی ہے بھیا کہ جن بابا کون ہیں؟
نہیں مجھے کیا پتہ:tongue:

کوئی نہیں جی ۔۔میں کسی کا گفٹ نہیں لیتی:tongue:
کیا گفٹ لیں گے بھیا ؟
ارے لیکن وہ گفٹ کہاں ہوگا وہ تو
ٹائپنگ ہوگی نہ وہ تو لی جاسکتی ہے:ROFLMAO:

اور یہ آپ بھی گفٹ دینے میں شگفتہ آپی کی طرح پوچھ رہی ہیں
یاد ہے نہ ہم نے ان کو کیا کہا تھا۔
کہ بھائیوں سے پوچھتے نہیں ہیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں مجھے کیا پتہ:tongue:

ارے لیکن وہ گفٹ کہاں ہوگا وہ تو
ٹائپنگ ہوگی نہ وہ تو لی جاسکتی ہے:ROFLMAO:

اور یہ آپ بھی گفٹ دینے میں شگفتہ آپی کی طرح پوچھ رہی ہیں
یاد ہے نہ ہم نے ان کو کیا کہا تھا۔
کہ بھائیوں سے پوچھتے نہیں ہیں :)
بس جن بابا بھیا بھی ایک ہیں۔ :)

نہیں ناں وہ ٹائپنگ آپ کو گفٹ میں ملے گی ناں بھیا
اور ہاں بھیا ٹھیک ہے پھر میں سوچ رہی ہوں ابھی جو بک ہورہی ہے اس کی اپڈیٹ کا کام آپ کو گفٹ کردوں :rollingonthefloor:
 
اچھا وہی جن بابا بھیا
جن کی کمر جھکی ہوئی ہے۔
بولتے کم کھانستے زیادہ ہیں
سنتے بھی تھوڑا اونچا ہیں
ایسے کچھ تو نہیں:ROFLMAO:

اور جو میرا وہ تمہارا
ظاہر ہے اب میری بہن کا نہیں تو کس کا ہوگا:)

اور یہ آخری بات پر
singes-40.gif
 
ہائے اللہ جی ایسے کونسے بھیا ہیں بھلا ؟:eek:

اور جو میرا وہ میرے بھیا کا ۔۔ہے ناں بھیا ؟ :)

اور آخری بات پر :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی ایسے کونسے بھیا ہیں بھلا ؟:eek:
مجھے کیا پتہ
ہونگے کوئی بوڑھے بابا
rotflmaoke0.gif

اور جو میرا وہ میرے بھیا کا ۔۔ہے ناں بھیا ؟ :)
سوووووووووو سویٹ سویٹو :)

چلو بس جتنی بھی تمہارے حصے کی آئسکریم اور کولڈرنک ہے
وہ سب میری ہوگئی:p

:) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے کیا پتہ
ہونگے کوئی بوڑھے بابا
rotflmaoke0.gif

سوووووووووو سویٹ سویٹو :)

چلو بس جتنی بھی تمہارے حصے کی آئسکریم اور کولڈرنک ہے
وہ سب میری ہوگئی:p

:) :) :)
ہائیں ۔۔میرے بھیا بوڑھے نہیں نااااااااااااااا

اور بھیا کی ہوگئی تو اس کا مطلب میری ہوگئی ۔۔ہی ہی ہی

:)
 
فہیم

لائبریرین
ہائیں ۔۔میرے بھیا بوڑھے نہیں نااااااااااااااا

اور بھیا کی ہوگئی تو اس کا مطلب میری ہوگئی ۔۔ہی ہی ہی

:)
کون وہ بلو بیلٹ بھیا نہ
ہاں وہ تو ابھی اچھے بھلے ہیں:ROFLMAO:

اور یہ تم اتنی چالاکو ماسی کب سے ہوتی جارہی ہو:eek: :)
ویسے جب تمہاری ہوگئی تو پھر مطلب میری ہوگئی:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top