فہیم
لائبریرین
گڈکھایا ناں بھیا
آج میں نے کپڑے دھوئے
آج درس نہیں گئی
اور نئی تازی یہ کہ ابھی میتھ کی ایکسرسائز 11 پوائنٹ 1 بھی مکمل نہیں ہوئی
کیا بنایا آج اور کیا کھایا
اور وہ لیکچر غالباً اسی ایکسرسائز کے چکر میں سنا جانا ہے
گڈکھایا ناں بھیا
آج میں نے کپڑے دھوئے
آج درس نہیں گئی
اور نئی تازی یہ کہ ابھی میتھ کی ایکسرسائز 11 پوائنٹ 1 بھی مکمل نہیں ہوئی
دیکھو اتنی بہت ہے
اس میں سے تو بچ ہی جائے گی
تو ایسا منہ کیوں بنایا ہے بھیا ؟
اپیا ابھی تو تصویری ہے دے سکتا ہوں نا!
آج توری کا سالن بنا تھا بھیا صبح ٹوسٹ چائے کے ساتھگڈ
کیا بنایا آج اور کیا کھایا
اور وہ لیکچر غالباً اسی ایکسرسائز کے چکر میں سنا جانا ہے
بھوکے شودے بھیاااااااااااااا
کوئی نہیں بچنی ہاں جی ۔۔
آپ ایسا کرو میرے پروس میں آجاؤ۔ ۔ ۔تو ایسا منہ کیوں بنایا ہے بھیا ؟
تصویری دیں گے تو اس میں اس سے کیسے سنوں گی بھلا؟
وہ کیا محاورہ تھا مجھے یاد نہیں آرہا ۔۔۔ ایک انار سو بیمار تھا شایدبھیا مینے بھی کھانی ہے؟؟
کیا کھانی ہے۔بھیا مینے بھی کھانی ہے؟؟
کوئی نہیں جی میں یہی لکھنے لگی تھی کہ وہ بھی نہیں بچنا ۔۔وہ بھی میرا ۔۔آخر کو بھیا نے دیا ہےبھوکا شودا ہی سہی
لیکن ہوں تو تمہارا ہی بھائی
اور گلاس تو بچ جائے گا نہ
بس وہ میرا
ہائےےےےے
کنا سوہنا گلاس ہے
آج توری کا سالن بنا تھا بھیا صبح ٹوسٹ چائے کے ساتھ
ہاں جی بھیا
ہائے اللہ جی !وہ کیا محاورہ تھا مجھے یاد نہیں آرہا ۔۔۔ ایک انار سو بیمار تھا شاید
ہائیں تو کیا گلاس بھی کھا جاؤ گی تمکوئی نہیں جی میں یہی لکھنے لگی تھی کہ وہ بھی نہیں بچنا ۔۔وہ بھی میرا ۔۔آخر کو بھیا نے دیا ہے
ہی ہی ہی بھیا کیسے آؤں ؟آپ ایسا کرو میرے پروس میں آجاؤ۔ ۔ ۔
وہ ناں ہمارے پروس میں ایک آنٹی اکثر مجھ سے ہیڈفوں لے جاتیں ہیں!
اپنی نہیں کھائی جارہی تھی بھیاواؤ توری تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔
یہ تو میری طرف سے بھی ایک روٹی مزید کھالینی تھی
اور ہیڈ فون کہاں گیا تمہارا۔
بلا لیں میں کہوں گی دیکھیں سارہ اپیا اتنی تھوڑی سی مجھے آئس کریم ملی ہے اور چھوٹے بھیا وہ بھی لے رہے ہیںہائے اللہ جی !
اپیا مینے ناں سارہ خان آپی کو بلادینا ہے!
ویری سمپل یار !ہی ہی ہی بھیا کیسے آؤں ؟
نہیں ناں وہ اپنے پاس رکھوں گی بھیاہائیں تو کیا گلاس بھی کھا جاؤ گی تم
اپنی نہیں کھائی جارہی تھی بھیا
ابھی لیپی کے ساتھ نہیں ہے ناں
پلین کے ٹکٹ سے تو میں ایک ہیڈ فون نہ لے لوں بھیاویری سمپل یار !
یہ پلین کا ٹکٹ لو اور شششو کر آجاؤ۔ ۔ ۔
:ڈ
کوئی نھیں میں اپنے لیے لیکے آتا ہوں! :ڈبلا لیں میں کہوں گی دیکھیں سارہ اپیا اتنی تھوڑی سی مجھے آئس کریم ملی ہے اور چھوٹے بھیا وہ بھی لے رہے ہیں