فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔
نہیں کوئی نہیں ہے ۔۔
ظاہر ہے اب اتنے بڑے لوگوں کی موجودگی میں
کسی کے لیے کیا جگہ بچنی ہے
وعلیکم السلام ۔۔۔
نہیں کوئی نہیں ہے ۔۔
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ محفل کا چسکا پڑ گیا تم کو بھی ۔۔ دن رات یہیں نظر آتے ہو اب تو ۔۔۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟؟
ہم تو زبردستی کے سر چڑھے ہیں نہتمہارے لئے بچ گئی نہ غنیمت سمجھو ۔۔
تمہاری طرف کیا چل رہا ہےوعلیکم السلام
بس کیا کریں یہ تو آپ کی مہربانی تھی ناںوعلیکم السلام ۔۔۔ محفل کا چسکا پڑ گیا تم کو بھی ۔۔ دن رات یہیں نظر آتے ہو اب تو ۔۔۔
اپیا!وعلیکم السلام
کچھ خاص نہیںتمہاری طرف کیا چل رہا ہے
؟؟؟وعلیکم السلام
یہ سب صاحب کا حدود اربعہ
بالکل ٹھیک ہوںاپیا!
کیسے ہیں آپ؟
مطلب ڈھیٹ ؟ہم تو زبردستی کے سر چڑھے ہیں نہ
خاص تو شاید وہ آفس میں چائے بنانا ہوتا ہےکچھ خاص نہیں
بس آفس کا کام بھیا
اب آپ جو چاہیں کہہ لیںمطلب ڈھیٹ ؟
سوچ لو اجازت دے رہے ہو کچھ بھی کہہ سکتی ہوں اور ۔۔اب آپ جو چاہیں کہہ لیں