سید تراب کاظمی
محفلین
میں بھی اچھا ہوں!بالکل ٹھیک ہوں
چھوٹے بھائی آپ کیسے ہو
ویسے آجکل کہاں ہوتے ہو آپ؟
میں بھی اچھا ہوں!بالکل ٹھیک ہوں
چھوٹے بھائی آپ کیسے ہو
اور کیا کہنا ہے آپ نے بھلاسوچ لو اجازت دے رہے ہو کچھ بھی کہہ سکتی ہوں اور ۔۔
خاص تو شاید وہ آفس میں چائے بنانا ہوتا ہے
یہاں تو ابھی تھوڑا سکون ہے
اور میں بڑے مزے میں گانے شانے سننگ
شگفتہ آپی سے معذرت کے ساتھ
میں بھی اچھا ہوں!
ویسے آجکل کہاں ہوتے ہو آپ؟
یہ تو اچھی بات ہے بھیا
ہمارے ہاں بزی نہ بھی ہو تو گانے شانے سننے کا کوئی کانسپٹ نہیں ہے
ہائے اللہ جی !میں ادھر ہی ہوتی ہوں۔۔۔
آفس کے کام
اس کے بعد گھر کے کام
اور پھر رات گئے تک لائبریری کے کام
اسی میں ٹائم گزر جاتا ہے
وعلیکم السلام ۔۔۔
نہیں تو۔۔۔ ویسے بھی یہاں بارشیں پہلے ہی بہت ہیںتم پھر خود ہی کچھ گنگنا لیا کرو
ہائے اللہ جی !
اپیا اتنے سارے کام!
الحمداللہ ۔۔ کچھ بھی تو نہیں چل رہا ۔۔ آپ ؟کیسے ہیں ضبط بھائی
اور کیا چل رہا ہے آپ کی طرف آج کل
الحمداللہ ۔۔ کچھ بھی تو نہیں چل رہا ۔۔ آپ ؟
اچھا ہی چلنا چاہئے سب ۔۔۔ فارمولہ کون سا ہے ؟؟میں آج کل کام کام اور بس کام والے فارمولے پر عمل کر رہی ہوں بھیا
اور الحمدللہ اچھا جا رہا ہے سب تو
مم گڈ گڈ !ہی ہی ہی ہی
اتنے بھی نہیں ہیں۔۔
بس دعا کرو کہ سارے کام اچھے سے ہوتے رہیں مجھ سے
لیکن ان بارشوں میں پھول تو نہ جھڑتے ہونگےنہیں تو۔۔۔ ویسے بھی یہاں بارشیں پہلے ہی بہت ہیں
اچھا ہی چلنا چاہئے سب ۔۔۔ فارمولہ کون سا ہے ؟؟
میں ادھر ہی ہوتی ہوں۔۔۔
آفس کے کام
اس کے بعد گھر کے کام
اور پھر رات گئے تک لائبریری کے کام
اسی میں ٹائم گزر جاتا ہے
مم گڈ گڈ !
کیپ اِٹ اَپٌ :ڈ
لیکن ان بارشوں میں پھول تو نہ جھڑتے ہونگے
اللہ برکت دینے والا ہے۔