ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
بالکل ٹھیک ۔
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
اور کیا چل رہا ہے۔بالکل ٹھیک ۔
اور کیا چل رہا ہے۔
آپ کے وہ ٹیڈی دوست صاحب یقیناً سر جھکائے آپ کے ساتھ بیٹھے ہونگےکچھ خاص نہیں ، ابھی اپنی ایک اسائنمنٹ کمپلیٹ کر رہی تھی۔
آپ کے وہ ٹیڈی دوست صاحب یقیناً سر جھکائے آپ کے ساتھ بیٹھے ہونگے
افو کیوں چاچو آپ کے پاس تھی کیا؟
السلام علیکم سب کو
تنگ تو نہیں کرتا نا وہ زیادہ۔ہی ہی ہی اور کیا
و علیکم السلام میری طرف سے۔
وعلیکم السلام ناعمہ
کیسی ہو
جلدی سے کہو کہ مجھے بہت کام ہے۔
دھمکیاں مل جاتی ہیں، حکم صادر فرما دیا جاتا ہے کہ بس اب سونا ہے تو سونا ہے۔۔۔انی جلدی۔
بٹیا رانی، ہم خود سوئے نہیں تھے سلائے گئے تھے۔ہاں ناں سعود بھیا اتنی جلدی جارہے ہیں ابھی تو میں آئی ہوں
نہ کیول دیالو اپتو کرپالو، دیا وان، ادار ہردئی ایوم کرپا ندھان بھی۔کوئی بات نہیں۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے کیسی سخی اور دیالو بہن ملی تھی۔
نہ کیول دیالو اپتو کرپالو، دیا وان، ادار ہردئی ایوم کرپا ندھان بھی۔