عمر سیف
محفلین
لنچ ٹائم تو ہمارا ہوگیا ۔۔ ابھی گھر جا کھائیں گے ۔۔۔اور ہمارا لنچ ٹائم ہو گا دو گھنٹے تک
لنچ ٹائم تو ہمارا ہوگیا ۔۔ ابھی گھر جا کھائیں گے ۔۔۔اور ہمارا لنچ ٹائم ہو گا دو گھنٹے تک
اتنی چمچماتی کار کے ساتھ ایسا رسک نہیں لیا جاسکتا
بھیاااا بس اتنا بہت ہے ناں
اور آپ کا کام کب ختم ہو گا ۔۔۔ ۔۔سچی میں مسنگ یو سو مچ
پھر میں اور میمی کیسے جائیں گےیہ بھی تو پرانی ہی لگ رہی ہے ۔۔ یہی دے دیں ۔۔
میمی سے مجھے مومو یاد آ گئی ۔۔ بُلبُلے والی ۔۔پھر میں اور میمی کیسے جائیں گے
اپنی ہی ہے نا ؟؟؟
بلکل بھائی !اپنی ہی ہے نا ؟؟؟
پھر ٹھیک ہے ۔۔بلکل بھائی !
اپنی ہے !
رینٹ پہ تھوڑی لایا ہوں :ڈ
پھر ٹھیک ہے ۔۔
چاچو کروائی ہے!تو کیا ابھی تک اس کی رجسٹریشن نہیں کروائی؟
لگتا تو نہیں ۔۔تو کیا ابھی تک اس کی رجسٹریشن نہیں کروائی؟
چاچو کروائی ہے!
پر یہاں پاکستان میں نمبر لگانے کا رواج نہیں! :ڈ
وہ ناں چاچو نمبر نہیں لگانا فیشں جو بن گیا ہے :ڈکیوں بھئی وہاں نمبر لگانے کا رواج کیوں نہیں ہے؟ وہاں تو ہر گاڑی، موٹر سائیکل، اسکوٹر، سب کا نمبر ہوتا ہے۔
افو کیوں چاچو آپ کے پاس تھی کیا؟تراب بچے یہ Pontiac امریکی گاڑی ہے اور 2009 کا ماڈل ہے۔ یہ اب پہنچی ہے تمہارے پاس۔
انتہائی نکمی گاڑی ہے یہ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو