ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور نہیں تو کیا ، میرا دل تو بس کرتا ہے ، مجھے کوئی نہیں پتا۔حکم سر آنکھوں پر شمشاد بھیا! ناعمہ عزیز سس کے لیے آئس کریم کیا، اس کی فیکٹری بھی حاضر ہے پر اصل میں، میں بے چارہ ٹھنڈے کھانے سے بندھ دیا گیا ہوں ظالم ڈاکٹروں کی وجہ سے (کیونکہ گلا خراب ہے)۔ اب جب میں نہیں کھا سکتا تو کیا یہ ظلم نہیں کہ دوسروں کو کھاتا دیکھ کر آہ بھرتا رہوں۔ کیا آپ کا دل یہ چاہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟