ناعمہ عزیز
لائبریرین
حضور اس میں حکم عدولی کہاں تھی؟ یہ تو اسٹارٹر تھا، مین کورس تو ابھی آنے والا ہے بٹیا حضور!!!
یہ ہوئی نا بات ،
اب اسی خوشی میں آپ کو انعام و اکرام سے نوازا جائے۔
کہیے کیا مانگتے ہیں؟
حضور اس میں حکم عدولی کہاں تھی؟ یہ تو اسٹارٹر تھا، مین کورس تو ابھی آنے والا ہے بٹیا حضور!!!
گڑیا رانی کے لئے خوشیاں اور مسکان۔یہ ہوئی نا بات ،
اب اسی خوشی میں آپ کو انعام و اکرام سے نوازا جائے۔
کہیے کیا مانگتے ہیں؟
تو پھر یوں کہو نا آج کل میں ادھر رہتی ہوں
جہاں سے مجھے میری بھی خبر نہیں آتی
شاعر سے معذرت کے ساتھ ،
ہاں تبھی تو میں سمجھوں
کہ مقدس اور چپ
ناراض کب ہوں ؟ کچی کری ہے یار ، کچی کا نہیں پتا کیسے کرتے ہیں؟
چل خیر میں خود ہی مان جاتی ہوں ، تمھیں تو پتا ہے نا میں بہت اچھی ہوں
آج گرمی کافی ہے اس لئے آپ رسبیری کا شربت ملاحظہ فرمائیں۔
اتنے سے کام چل جائے گا؟
یا پھر مرچوں سے بھرا پورا تھیلا چاہئے؟
یا پھر یہ اچار؟
یا پھر یہ چٹنی؟
گڑیا رانی کے لئے خوشیاں اور مسکان۔
یمییی ییی ییی ییی یی
یہ ساری والی میری سعود بھیا
اوے میری آئسکریم تے نظر رکھی اے ؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
سچ میں بہت بزی ہو گئی ہوں۔۔۔ ۔ اتنا تھک جاتی ہوں ناں۔۔ کہ بس تمہاری طرح جلدی سے سو بھی جاتی ہوں۔۔
ویسے میں بھی اچھی ہوں ناں ، اس لیے تم ناراض رہ ہی نہیں سکتی مجھ سے
وہ تم ہی کھاؤ میں نہیں کھا رہی بچوںںں
جملہ حقوق بحق فہیم بھائی محفوظ ہیں۔ہاں ہاں تم مرچیں کھاؤ، کہیں مرچی نا بن جانا
جملہ حقوق بحق فہیم بھائی محفوظ ہیں۔
جی بٹیا رانی؟سعود لالہ
حکم سر آنکھوں پر شمشاد بھیا! ناعمہ عزیز سس کے لیے آئس کریم کیا، اس کی فیکٹری بھی حاضر ہے پر اصل میں، میں بے چارہ ٹھنڈے کھانے سے بندھ دیا گیا ہوں ظالم ڈاکٹروں کی وجہ سے (کیونکہ گلا خراب ہے)۔ اب جب میں نہیں کھا سکتا تو کیا یہ ظلم نہیں کہ دوسروں کو کھاتا دیکھ کر آہ بھرتا رہوں۔ کیا آپ کا دل یہ چاہے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ذوالقرنین بھائی ناعمہ عزیز کو آئس کریم کھلا دیں، وہ بہت اداس ہے۔