سید تراب کاظمی
محفلین
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟؟
کیسے ہیں سب ؟؟
ہی ہی ہیہماری آئس کریم کھانے والی بلی کو اپ حلوہ کھلانے کی سوچ رہے ہیں ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟؟
ہاہا ۔۔۔ دھاگہ تو تمہاری کھلکھلاہٹوں سے جگمگا رہا تھا پہلے ہی ۔۔۔۔۔وعلیکم السلام اپیا
آپ کا انتظار ہورہا تھا کہ کب قدم رنجا فرمائیں اور یہ دھاگہ جگمگا اٹھے ۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟؟
ہاہاہا واقعی انہوں نے بلی پالی ہوئی ہے ؟ہی ہی ہی
چاچو شاید اپنی مانو بلی کی بات کررہے ہیں
ماشاءاللہوعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
جی محترم بھائی اللہ کا بہت کرم ہےوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ بھی بخیر ہوں گے۔
جیتی رہیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹیا رانیوعلیکم السلام نایاب انکل اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
اللہ کا بہت کرم ہے شمشاد بھائیو علیکم السلام
آپ کیسے ہیں نایاب بھائی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟؟
الے نہیں ناں بابا ۔۔ آپ آئیں تو بہت اچھا لدتا ہے ناںہاہا ۔۔۔ دھاگہ تو تمہاری کھلکھلاہٹوں سے جگمگا رہا تھا پہلے ہی ۔۔۔ ۔۔
جی اپیا چاچو نے اس کی پکس بھی شئیر کی تھیں ایک دفعہہاہاہا واقعی انہوں نے بلی پالی ہوئی ہے ؟
اتا تم تہتہی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔الے نہیں ناں بابا ۔۔ آپ آئیں تو بہت اچھا لدتا ہے ناں
انکلوعلیکم السلام
آؤ بھتیجے
کیسے ہو ؟
کیا کھا پی کر آئے ہو ؟
شتل ہے توئی تو میلی بات مانتا ہےاتا تم تہتہی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔
چاچو نے تو دو دو بلیاں پال رکھیں ہیں!جی اپیا چاچو نے اس کی پکس بھی شئیر کی تھیں ایک دفعہ
اس بلی کے بچے بھی ہیں ناں دو سے زیادہ شاید !چاچو نے تو دو دو بلیاں پال رکھیں ہیں!
ماشاءاللہانکل
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں ؟؟
کوئی حال نہیں ہاہاہاہاہا!اس بلی کے بچے بھی ہیں ناں دو سے زیادہ شاید !
خدا کو مانو۔۔ مانو بلی سب تو مانتے ہیں تمہاری بات ۔۔شتل ہے توئی تو میلی بات مانتا ہے
بیشک انکل!ماشاءاللہ
کرم ہے مجھ پر سچی ذات پاک کا