سید تراب کاظمی
محفلین
پل سارہ خان آپی میلی بات کبہی نھیں مانتیں!خدا کو مانو۔۔ مانو بلی سب تو مانتے ہیں تمہاری بات ۔۔
پل سارہ خان آپی میلی بات کبہی نھیں مانتیں!خدا کو مانو۔۔ مانو بلی سب تو مانتے ہیں تمہاری بات ۔۔
اب تم ہر جگہ ہی دکھڑے رونے بیٹھ جانا بس ۔۔
کس کا بھیا ؟کوئی حال نہیں ہاہاہاہاہا!
اللہ جی بتائیں سارہ اپیا کو میں آپ کو مانتی ہوں ناں !خدا کو مانو۔۔ مانو بلی سب تو مانتے ہیں تمہاری بات ۔۔
کوئی نہیں،کس کا بھیا ؟
میرا ؟
لیکن میں تو ٹھیک ہوں کیا ہوا ؟
اب تم ہر جگہ ہی دکھڑے رونے بیٹھ جانا بس ۔۔
اور وہ کون ہیں بھیا ذرا مجھے بھی بتائیں میں بھی سمجھ لوں ۔۔میتھ بھی سمجھاتے ہیں یہ سمجھنے والے یا نہیں؟کوئی نہیں،
سمجھنے والے سمجھ جائیں گے ہاہاہاہآ!
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ غالب نے تمہارے لئے ہی فرمایا تھا شاید ۔۔اللہ جی بتائیں سارہ اپیا کو میں آپ کو مانتی ہوں ناں !
ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا ؟
کچھ بھی نہیں ہے شمشاد بھائی ایویں ئی تنگ کر رہا ہے ۔۔آخر مسئلہ کیا ہے تراب کا؟ کوئی تو حل کرے۔
آخر مسئلہ کیا ہے تراب کا؟ کوئی تو حل کرے۔
چاچو آپ بولیں ناں اپیا کو !آخر مسئلہ کیا ہے تراب کا؟ کوئی تو حل کرے۔
واؤ ان کو پتا تھا میرا غالب چچا کو ؟ہاہاہاہاہا ۔۔۔ غالب نے تمہارے لئے ہی فرمایا تھا شاید ۔۔
ہم نے مانا تھا تغافل نہ کروگے لیکن ۔۔
کچھ بھی نہیں ہے شمشاد بھائی ایویں ئی تنگ کر رہا ہے ۔۔
چاچو آپ بولیں ناں اپیا کو !
اب یو کو کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بس آپ کی رونی شکل دیکھ کر ہنسی آگئی تھی بھیااب یو کو کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پتا نہیں تھا تو اب پتا چل گیا ہوگا " ہم کو کیا پتا " سن سن کر اور عالم ارواح سے یہ شعر تمہیں ڈیڈیکیٹ کر دیا ہوگا چچا نے ۔۔واؤ ان کو پتا تھا میرا غالب چچا کو ؟
یعنی انہوں نے میرے اعزاز میں کہا تھا یہ شعر ؟ سچی اپیا آپ نےمجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ؟
بس آپ کی رونی شکل دیکھ کر ہنسی آگئی تھی بھیا
واؤ یہ تو بڑے اعزاز کی بات ہےپتا نہیں تھا تو اب پتا چل گیا ہوگا " ہم کو کیا پتا " سن سن کر اور عالم ارواح سے یہ شعر تمہیں ڈیڈیکیٹ کر دیا ہوگا چچا نے ۔۔