فہیم
لائبریرین
لیکن جو کا آپ کا نا ہو اس میں ٹانگ اڑانا تو ٹھیک نہیں نہلیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میں خود سارے کام کروں کیونکہ ایسا کرنے سے میں دوسروں کو موٹیویٹ کر پاؤں گی ناں
اب مجھے کچھ پرنٹ کرانا ہے تو میں نے خود تو جاکر پرنٹنگ مشین نہیں چلانی شروع کردینی
ارے ہم بھی یہ کہاں کی باتیں لے بیٹھے
اور تم نے لنچ کیا آج کہ نہیں