عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !مانو بلی کس سے لڑنے کا پروگرام بنا رہی ہو؟
میں کہاں لڑتی ہوں چاچو
السلام علیکم !مانو بلی کس سے لڑنے کا پروگرام بنا رہی ہو؟
السلام علیکم !
میں کہاں لڑتی ہوں چاچو
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟
اور کون کس سے لڑ رہا ہے؟
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ تم کیسے ہو؟
جو بھی لڑ رہا ہے، ان کو پکڑ کر اردو محفل کے تھانے میں لے آؤ۔
اوہ وہ !!و علیکم السلام
تو پھر یہ لڑنے کی باتیں کیوں ہو رہی تھیں؟
کیسی ہو؟؟؟؟؟؟ میں سب کو یاد کر رہی ہں ذرا ٹیگ کرو عائشہ کو سعود بھائی مہ جبیں آنٹی کو میری طرف سے
جی بھیا اگر آپ سے لڑائی نہیں ہوگی تو یقینا اچھی گزرے گی
شاباش، جلد تحقیقات کرو۔گڈ چاچو !میں بھی اچھا ہوں!پہلے یہ تو پتہ لگانے دیں کہ لڑ کوں رہا ہے!
پرنٹر سے پرنٹ تو ظاہر ہے میں نے لے ہی لینا ہے۔
لیکن ایک بڑی پرنٹنگ مشین آپریٹ کرنا تو میرا کام نہیں نہ
اوہ وہ !!
مجھے کیا پتا ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم، ہم ٖآ گئے ہیں اور پچھلے صفحات بھی پڑھ لیے ہیں۔
سسو!اوہ وہ !!
مجھے کیا پتا ؟
وہ تو میں نے آپ سے پہلے کا دیکھ لیا اپیامیں اچھی ہوں ناں
اس وقت ایک میٹنگ میں جانا پڑ گیا تھا اور بتائے بغیر غائب ہو گئی تھی
یہ لیں ابھی کرتی ہوں
عائشہ عزیز
ابن سعید بھیا
مہ جبین آنٹی
وعلیکم السلام، کیسے ہیں پیارے؟السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟
اور کون کس سے لڑ رہا ہے؟
میں کیسے پتا کروں چاچو ؟تو پتا کرو ناں۔ یہی تو تمہیں کہہ رہا ہوں۔
وعلیکم السلام، ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں؟السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟
تراب تم اسما نہیں گئے ؟
السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟
تراب تم اسما نہیں گئے ؟
سسو!
جلدی پتہ کرکے بتاؤ مجھے!