حسن علوی
محفلین
وعلیکم السلام، در اصل لائبریری کا کام کر رہے ہیں تو ہم نے سوچا کہ یہاں مسکان کی رسید چھوڑ جائیں۔
بہت مناسب خیال ہے،
بسا اوقات لائبریری کا کام کافی تھکا دینے والا ہوجاتا ہے۔
وعلیکم السلام، در اصل لائبریری کا کام کر رہے ہیں تو ہم نے سوچا کہ یہاں مسکان کی رسید چھوڑ جائیں۔
آنٹی میں بھی اچھا ہوں ماشااللہ!
میں کہاں غائب ہوں روز تو حاضری لگاتی ہوں محفل میں ۔ ہاں کچھ لکھنے کو وقت نہیں مل رہا ہے ان دنوں ۔وعلیکم السلام عندلیب بہن، الحمدللہ بالکل ٹھیک۔
کیسی ہیں اور کہاں غائب ہیں آپ تو اب نظر ہی نہیں آتیں محفل میں
بس ایسے ہی ٹھیک ٹھاک ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں اپیا رانی؟
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟
’’اچھے‘‘ کب سے ہوگئے ؟وعلیکم السلام !
میں اچھا ہوں
یو کیسے ہو!؟
اللہ کا کرم ہے ۔سب خیریت ہے ۔ اور آج کا دن بھی اچھا گزرا۔
میں کہاں غائب ہوں روز تو حاضری لگاتی ہوں محفل میں ۔ ہاں کچھ لکھنے کو وقت نہیں مل رہا ہے ان دنوں ۔
درست فرما رہے ہیں حسن بھائی، لیکن اس کو یوں ہی چھوڑا بھی تو نہیں جا سکتا۔بہت مناسب خیال ہے،
بسا اوقات لائبریری کا کام کافی تھکا دینے والا ہوجاتا ہے۔
کبھی کبھار مسکرا دیا کریں اپیا رانی۔بس ایسے ہی ٹھیک ٹھاک ۔
اچھا؟؟؟ زلزلہ آیا تھا؟؟؟؟اللہ کا کرم ہے ۔سب خیریت ہے ۔ اور آج کا دن بھی اچھا گزرا۔
ہاں گزشتہ رات بھاری گزری کہ زلزلے کا شدید جھٹکا آیا ۔
کبھی کبھار مسکرا دیا کریں اپیا رانی۔
لول یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے ؟’’اچھے‘‘ کب سے ہوگئے ؟
میں ٹھیک ہوں
درست فرما رہے ہیں حسن بھائی، لیکن اس کو یوں ہی چھوڑا بھی تو نہیں جا سکتا۔
جی ۔آنٹیاچھا؟؟؟ زلزلہ آیا تھا؟؟؟؟
اللہ سب پر اپنا کرم کرے اور اپنی امان میں رکھے آمین
اور یہ کبھی کبھار، بار بار آنا چاہئے۔
الحمدللہ ۔@عندلیپ اپیا کیسی ہیں؟
حسن علوی کیسے ہیں جناب ؟