ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے جناب۔
آپ سنائیے
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے جناب۔
آپ سنائیے
وہ کون ہے بھیا ؟
اپیا سے ہی سیکھنی ہے ناںتراب زیادہ اچھی سکھائےگا اس کی سندھی مجھ سے زیادہ اچھی ہے ۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟
تراب تم اسما نہیں گئے ؟
میںبلی کی وضاحت کی جائے کہ کون سی بلی ہے؟
وعلیکم السلام، خوب خوب مسکرائیے گا وہاں، اتنا کہ لوگوں کو گڑیا رانی کی مسکان سے جلن ہونے لگے۔السلام علیکم
ہم جارہے ہیں مہندی کا فنکشن اٹینڈ کرنے
وعلیکم السلام، خوب خوب مسکرائیے گا وہاں، اتنا کہ لوگوں کو گڑیا رانی کی مسکان سے جلن ہونے لگے۔
ہاہاہہاہاہاہا میم بینش بھی مجھے یہی کہتی ہیں
لیکن میں میں تو بکری کرتی ہوتی ہے۔
کس کی مہندی ہے؟ اور ابھی تمہارا ایک پرچہ باقی بھی ہے۔ ہے ناں۔السلام علیکم
ہم جارہے ہیں مہندی کا فنکشن اٹینڈ کرنے
چاچو ان کی فرینڈ کی بہن کی ہے۔کس کی مہندی ہے؟ اور ابھی تمہارا ایک پرچہ باقی بھی ہے۔ ہے ناں۔
کیسے ہیں حسن بھیا اور مقدس اپیا ؟
جی بھیا اللہ کا شکر ہے۔الحمدللہ بالکل ٹھیک،
آپ کہیئے گا خیریت سے ہیں؟
جی بھیا اللہ کا شکر ہے۔
یہ سب لوگ کہاں ہیں آج ؟
فہیم بھیا بھی نظر نہیں آرہے ؟