کھالیں ناں اپیا
حالات ایسے ہونے بھی نہیں چاہیں ۔۔اچھا جی !ہاہاہا او کے تم بلاؤ اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں ۔۔۔
ہیلو آواز نہیں آرہیہیلو کوئی ہے؟
السلام علیکم سوئیٹ بٹیا۔ہیلو کوئی ہے؟
سن لو ناںہیلو آواز نہیں آرہی
اونچا بولیں
یا پھر ایک چمچ فالودے کا کھا کر ایک گھونٹ چائے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم سوئیٹ بٹیا۔
اوہو ۔۔سن لیا سن لیاسن لو ناں
موبائل کی بیٹری ختم ہونے والی ہے
لوگ بھی بہت مس کر رہے ہیںہیلو ہیلو کچھ لوگ جو خود کو ریڈ کرکے یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ وہ بہت مصروف ہیں۔ ہم ان کو مس کررہے ہیں
گھر میں نہیں ہوں ناںاوہو ۔۔سن لیا سن لیا
اپیااااااااااااا کیا ہے؟
چارج کیوں نہیں کیا ۔۔اب جائیں مت مجھے نہیں پتا !
لوگوں کو چاہیے کہ جلدی سے بزی بزی کھیلنا بند کردیںلوگ بھی بہت مس کر رہے ہیں
پرامس
کہاں ہیں اپیا ؟ اور گھر کب آئیں گی ؟گھر میں نہیں ہوں ناں
بس دعا کرو ناںلوگوں کو چاہیے کہ جلدی سے بزی بزی کھیلنا بند کردیں
رات کو انشاءاللہکہاں ہیں اپیا ؟ اور گھر کب آئیں گی ؟
اللہ جی جلدی سے مقدس اپیا فری ہوجائیں۔ آمین !بس دعا کرو ناں
رات کو انشاءاللہ
ہمیں کیا پتایہاں "کچھ لوگوں" میں باتیں ہو رہی ہیں۔