عائشہ عزیز
لائبریرین
کھالیں ناں اپیامیں چائے پی رہی ہوں ۔۔ اور چائے چھوڑ کر اب یہ فالودہ کھانے کو دل کرنگ میرا ۔۔
کھالیں ناں اپیامیں چائے پی رہی ہوں ۔۔ اور چائے چھوڑ کر اب یہ فالودہ کھانے کو دل کرنگ میرا ۔۔
یا پھر ایک چمچ فالودے کا کھا کر ایک گھونٹ چائے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟دونوں کو ملا کر کھانے/پینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
مجھے کیا پتا چاچو ؟
سو سویٹ چچا جان آپ نے بول دیا سمجھیں میں نے کھالیاتو میں تو یہاں سے پیسے ہی بھیج سکتا ہوں، فالودہ تو نہیں بھیج سکتا۔
لو ایسے تو میں روزانہ ہی کھلاتا رہوں گا۔ اور میرا خرچہ بھی کچھ نہیں ہو گا۔ ہاہاہاہا
یا پھر ایک چمچ فالودے کا کھا کر ایک گھونٹ چائے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
وعلیکم السلام،الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا رانی اور پچھلے چند دنوں آن لائن کیوں نظر نہیں آ رہی تھیں؟ کوئی دھماکہ خیز خبر سنانے والی تو نہیں ہیں؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام،الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا رانی اور پچھلے چند دنوں آن لائن کیوں نظر نہیں آ رہی تھیں؟ کوئی دھماکہ خیز خبر سنانے والی تو نہیں ہیں؟
ہاہاہاہا آپ یہ تجربہ کر کے بتائیے پھر خیال بتاؤں گیدونوں کو ملا کر کھانے/پینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
لیکن ہم تو چائے پیتے ہی نہیں۔ہاہاہاہا آپ یہ تجربہ کر کے بتائیے پھر خیال بتاؤں گی
اچھا تو بٹیا رانی کا ٹھیک ہونا دھماکہ خیز خبر ہوا؟ٹھیک ہوں سعود بھائی ، دھماکہ خیز خبر
اپیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا کہاں ہیں؟
ہاہاہا او کے تم بلاؤ اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں ۔۔۔میں کیوں بتاؤں کیا ہوا ۔۔بس مجھے آپ کو بلانا ہے۔
اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟