عائشہ عزیز
لائبریرین
سعود بھیا اااااااااااااااااااااا
فہیم بھیاااااااااااااااااااااااااا
فہیم بھیاااااااااااااااااااااااااا
جی بیٹااااااااااااااسعود بھیا اااااااااااااااااااااا
فہیم بھیاااااااااااااااااااااااااا
سعود بھیا اااااااااااااااااااااا
فہیم بھیاااااااااااااااااااااااااا
بھیا میں آگئی ۔جی بیٹاااااااااااااا
اپنے ساتھ ڈھیر ساری مسکانیں بھی لائی ہیں؟بھیا میں آگئی ۔
نہیں جی یہ نہیں اچھی ۔۔۔میرے والی زیادہ اچھی ہے۔زبان تو ایسے بھی چڑائی جاسکتی ہے
منہ چڑانا سنا تھا یہ زبان چڑانا پہلی بار دیکھ اور سن رہے ہیں۔زبان تو ایسے بھی چڑائی جاسکتی ہے
پورا سن لیں پھر بتاتے ہیں۔سنیئے
کہیے کیسا لگا
کیوں جی سعود بھیا زیادہ آپ کے بھیا ہیں ۔۔میں آپ کی بہنا نہیں ؟سعود بھیا
کوئی گانا سناؤں آپ کو
ہاں اس کی تو کیا ہی بات ہےنہیں جی یہ نہیں اچھی ۔۔۔ میرے والی زیادہ اچھی ہے۔
ہم نے تو لائیو ہی گانا شروع کردیا ہے۔کیوں جی سعود بھیا زیادہ آپ کے بھیا ہیں ۔۔میں آپ کی بہنا نہیں ؟
تو جتنا سنا ہے وہی بتا دیںپورا سن لیں پھر بتاتے ہیں۔
ہاں ناں بھیا بہت کیوٹ لگتا ہےمجھے یہ والا اسمائیلیہاں اس کی تو کیا ہی بات ہے
پتہ ہے یہ اسمائیلی محفل کے کئی ایک ممبران کی پسندیدہ اسمائیلی ہے
جن میں سے کچھ اب گم ہوئے ہیں اور کچھ ابھی بھی چکر مار لیتے ہیں
جی نہیں! ہم اس معاملے میں آدھے ادھورے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں خیال کرتے۔تو جتنا سنا ہے وہی بتا دیں
مجھے تو نہیں سن رہا بھیا تھوڑا والیوم اونچا کریں اس کاہم نے تو لائیو ہی گانا شروع کردیا ہے۔
آپ بھی بصد شوق سماعت فرمائیے
جی ان افراد میں خود ہم بھی شامل ہیںہاں ناں بھیا بہت کیوٹ لگتا ہےمجھے یہ والا اسمائیلی