عائشہ عزیز
لائبریرین
ہم بھی بھیاہم عندلیب اپیا رانی کو مس کر رہے ہیں۔
ہم بھی بھیاہم عندلیب اپیا رانی کو مس کر رہے ہیں۔
جی نہیں! ہم اس معاملے میں آدھے ادھورے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں خیال کرتے۔
نہیں تو بھیا ۔۔ایک رجسٹر لائی ہوں اور ایک ایمرجنسی لائٹ !اپنے ساتھ ڈھیر ساری مسکانیں بھی لائی ہیں؟
لو کردیامجھے تو نہیں سن رہا بھیا تھوڑا والیوم اونچا کریں اس کا
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔
گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں
مس کرنے کا یہ مطلب تو نہیں ہوتا کہ سیڈ ہوں!!!ہم بھی بھیا
نہیں تو بھیا ۔۔ایک رجسٹر لائی ہوں اور ایک ایمرجنسی لائٹ !
میں سنا تو رہا ہوں گانا۔وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔
اچھی ہوں ۔۔۔ تم سناؤ ؟
یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔
نہیں آئی بھیا۔۔میں نے ہائی بولا تھا آپ نے تو لو کردیا ہےلو کردیا
اب آئی آواز
سوچ لیں۔۔۔گانے میں کونسا ایسا معاملہ ہونا ہے بھلا۔
ہمیں بس ڈر ہے کہ کہیں آپ تبصروں کے بجائے
ٹماٹروں کے چکر میں نہ نکل پڑیں
یعنی آپ کو خود ہی ایسا لگ رہا ہے بھیا ؟
ویسے سعود بھیا اگر ٹماٹروں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں تازہ ٹماٹر ۔۔
جی اچھا بھیا ۔۔جیسا آپ کہیں !مس کرنے کا یہ مطلب تو نہیں ہوتا کہ سیڈ ہوں!!!
اس پر میرے کوئسچنز لکھے ہیں ناں بھیالیکن رجسٹر میں ایسا کیا ہے کہ
ایمرجنسی میں روشنی ڈالنی پڑ سکتی ہے
ہمارے پاس ایک عدد یو ایس بی لائٹ ہے جس کو ہم کبھی استعمال نہیں کرتے۔نہیں تو بھیا ۔۔ایک رجسٹر لائی ہوں اور ایک ایمرجنسی لائٹ !
اب تو آپ ذرا اپنے کان پور کی خبر لونہیں آئی بھیا۔۔میں نے ہائی بولا تھا آپ نے تو لو کردیا ہے
اچھا کانوں میں روئی ڈال لوں پھر سنتی ہوں ۔۔میں سنا تو رہا ہوں گانا۔
آپ بھی سن لیں
تو ہمارے فہیم بھی تو اچھے ہی ہیں ہم ان کے لیے خراب والے ٹماٹر کیوں یوز کریں ؟ ہے ناں سعود بھیا ؟اتنے پیارے ٹماٹر تو آملیٹ بنانے کے کام میں لیے جاسکتے ہیں۔
اس کام میں نہیں
فہیم بھیا اب تو گانا بند کردیںاچھا کانوں میں روئی ڈال لوں پھر سنتی ہوں ۔۔