سارہ خان
محفلین
ٹال مٹول کر کے ۔۔توبہ کیجئے سوئیٹ بٹیا رانی، ہم بھلا کیوں کہ دکھی کریں گے؟
ٹال مٹول کر کے ۔۔توبہ کیجئے سوئیٹ بٹیا رانی، ہم بھلا کیوں کہ دکھی کریں گے؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
ٹال مٹول کا ذکر نہ کیا جائے ورنہ وہ بات بھی چھڑے گی جس میں کچھ گننا ہوتا ہے لوگوں کو۔ٹال مٹول کر کے ۔۔
الحمداللہ۔ اپیاوعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہو زین ؟
خیریت سے الحمداللہ۔وعلیکم السلام بھیا
اللہ کا کرم ہے سعود بھائیوعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں ؟الحمداللہ۔ اپیا
آپ کیسی ہیں؟
خیریت سے الحمداللہ۔
آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
ٹھیک ہے بھیا ابھی میں ایسے کرکے دیکھا تو ہے لیکن ہاتھ میں کچھ نہیں تھا ۔۔ہی ہی ہی
پتا نہیں مالی بابا کو کیا ہے ان کا کالج ہے یا ہمارا ۔۔
تو آرام فرما لیں پیارے۔اللہ کا کرم ہے سعود بھائی
دو دنوں بعد آج فراغت نصیب ہوئی ہے۔ کل ہم لوگ ایک جلسہ کے سلسلے میں شہر سے باہر گئے تھے۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں سوئیٹ گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ ہم نے کھانا کھا لیا ہے، گڑیا رانی کو بھی کھانا ہے تو بتائیں۔