ابن سعید
خادم
امی جان کا بنایا ہوا پراٹھا یا کچھ اور؟ہم نے بھی ناشتہ کر لیا لالہ
امی جان کا بنایا ہوا پراٹھا یا کچھ اور؟ہم نے بھی ناشتہ کر لیا لالہ
امی جان کا بنایا ہوا پراٹھا یا کچھ اور؟
آج روٹین کیوں بدل دی بٹیا رانی نے؟
آج روٹین کیوں بدل دی بٹیا رانی نے؟
ہم نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ بٹیا رانی بھیا کے پاس چلی آئیں اور جب بھی گرمی لگے، آئس کریم پر ہلہ بول دیا کریں۔گرمی بہت ہے نا لالہ کچھ کھانے کا دل نہیں کرتا
ہم نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ بٹیا رانی بھیا کے پاس چلی آئیں اور جب بھی گرمی لگے، آئس کریم پر ہلہ بول دیا کریں۔
تو تصویروں میں بیان کر دیتیں بٹیا رانی۔ (جو ظاہر ہے خالی آئسکریم کے ڈبوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔)آئسکریم پر ہلہ بولنے سے یاد آیا لالہ شادی پر جیسے لوگوں نے آئسکریم پر ہلہ بولا میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی
ہی ہی ہی نہیں لالہ وہ ٹرےتھیں نا خالی ، ادھر سے آتی تھی ادھر سے لوگ اس پر دھاوا بول دیتے تھےتو تصویروں میں بیان کر دیتیں بٹیا رانی۔ (جو ظاہر ہے خالی آئسکریم کے ڈبوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔)
بھیا کے کان میں چپکے سے بتائیں کہ بٹیا رانی نے بذات خود کس قدر آئس کریم کی صفائی کی؟ہی ہی ہی نہیں لالہ وہ ٹرےتھیں نا خالی ، ادھر سے آتی تھی ادھر سے لوگ اس پر دھاوا بول دیتے تھے
ہی ہی ہی ہم نے تو چار دوستوں نے ایک ہی پلیٹ میں کھائی تھی لالہبھیا کے کان میں چپکے سے بتائیں کہ بٹیا رانی نے بذات خود کس قدر آئس کریم کی صفائی کی؟
بہت خوب! یہ چالاکی بھی خوب رہی کہ کسی ایک پر واضح الزام نہ آ سکے۔ کوئی انگلی اٹھائے تو صاف کہہ دیں کہ ہم نے نہیں زیادہ تو فریدہ نے کھائے ہیں اور وہ جھٹ سے عشرت اور نسرین کو مورد الزام ٹھہرا دیں۔ہی ہی ہی ہم نے تو چار دوستوں نے ایک ہی پلیٹ میں کھائی تھی لالہ
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟السلام علیکم
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟