ابن سعید
خادم
آج بٹیا رانی نے کیا تیار کیا ہے ڈنر کے لئے؟اپسسس س یاد آیا کہ آپ کے یہاں تو ابھی صبح ہوئے تھوڑا ٹائم ہی گزرا ہو گا
آج بٹیا رانی نے کیا تیار کیا ہے ڈنر کے لئے؟اپسسس س یاد آیا کہ آپ کے یہاں تو ابھی صبح ہوئے تھوڑا ٹائم ہی گزرا ہو گا
آج بٹیا رانی نے کیا تیار کیا ہے ڈنر کے لئے؟
کالے چنوں پر لیمو تو ضرور ڈالا ہوگا۔ کہیں کچھ لوگوں کے منہ میں پانی نہ آ جائے! (ہماری طرح)آج توکالے چنے اور بوائل چاول ہوں گے
کالے چنوں پر لیمو تو ضرور ڈالا ہوگا۔ کہیں کچھ لوگوں کے منہ میں پانی نہ آ جائے! (ہماری طرح)
رال ٹپکائی جا رہی ہے؟
آج توکالے چنے اور بوائل چاول ہوں گے
رال ٹپکائی جا رہی ہے؟
واہ واہ کیا زبردست جوڑ ہے کالے چنے اور سفید چاول۔
ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ اگر بٹیا رانی بھیا کے لئے نہیں کھائیں گی تو پھر کون کھائے گا بھلا؟کیوں جی ؟ ہم نے کوئی نہیں آپ کے حصے کے کھانے بچُو جی
ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ اگر بٹیا رانی بھیا کے لئے نہیں کھائیں گی تو پھر کون کھائے گا بھلا؟
اکیلے اکیلے کھا کر اب کہہ رہی ہو کہ آفر کی تھی۔ کہاں آفر کی تھی؟
ٹھیک ہے بچو! ہم نے بھی ایک بڑے سے ٹیڈی کی ڈھیر ساری تصویریں بنائی ہیں۔۔۔ اب بتائیں بچو!!!ہم کو کیا پتا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم، کیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہے بچو! ہم نے بھی ایک بڑے سے ٹیڈی کی ڈھیر ساری تصویریں بنائی ہیں۔۔۔ اب بتائیں بچو!!!
امتحان کیسا رہا بٹیا رانی؟وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں
اچھا ہوگیا بھیاامتحان کیسا رہا بٹیا رانی؟
اس بلیک میلنگ کی نہیں ہوتی، اچھا!۔۔۔ہمیں نہیں دیکھائیں گے تو ہم کچی کر دیں گے آپ سے بچُووو
اتنے سے بات نہیں بنے گی بچو! پوری رپورٹ چاہئے۔۔۔ مسکانوں کے ساتھ۔اچھا ہوگیا بھیا
بھیااتنے سے بات نہیں بنے گی بچو! پوری رپورٹ چاہئے۔۔۔ مسکانوں کے ساتھ۔