اللہ کا کرم ہے آپی
آپ کہاں گم صم ہیں آج کل
سب خیریت تو ہے نہ۔
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت ، کیا حال ہیں ؟
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک ہے شگفتہ۔ بہت شکریہ
آپ کیسی ہیں؟ چھٹیاں ہو گئیں آپ کو؟
یہیں ہوں بس کچھ مصروف ہو گئی ہوں شگفتہ گھر اور کام دونوں جگہوں پر۔ لکی یو۔ چھٹی کر لی۔ مجھے تو آجکل نائٹ میئرز آنا شروع ہو گئے ہیں کہ شام میں چھٹی بھی کینسل نہ کرنی پڑ جائےمیں اچھی ہوں فرحت ، آپ کہاں ہیں اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟ نہیں چھٹی نہیں ہوئی بلکہ آج میں نے خود چھٹی کر لی ہے لائبریری اور یہاں کے لیے ۔
یہیں ہوں بس کچھ مصروف ہو گئی ہوں شگفتہ گھر اور کام دونوں جگہوں پر۔ لکی یو۔ چھٹی کر لی۔ مجھے تو آجکل نائٹ میئرز آنا شروع ہو گئے ہیں کہ شام میں چھٹی بھی کینسل نہ کرنی پڑ جائے
اس چھٹی کا خمیازہ بھی بھگتنا ہو گا
نائٹ میئرز کیوں کیا پھر کہیں جانا ہے ؟
چھٹی کے بعد فریش ہو کر جائیں گی تو خمیازے کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔اس چھٹی کا خمیازہ بھی بھگتنا ہو گا
نائٹ میئرز کیوں کیا پھر کہیں جانا ہے ؟
کیوں جی۔ ایک تو میں پہلے ہی رشک و حسرت بھری نظروں سے آپ کو دیکھ رہی ہوں اور پھر خمیازہ بھی میں ہی بھگتوں۔ چلیں کر دیجئے گا۔ ان دنوں میں ویسے ہی بہت سے کردہ ناکردہ خمیازے بھگت رہی ہوں (کوئی ایوارڈ ملے گا؟)خمیازہ اگر زیادہ ہوا تو فرحت ، آپ کو آگے کر دوں گی
کیوں جی۔ ایک تو میں پہلے ہی رشک و حسرت بھری نظروں سے آپ کو دیکھ رہی ہوں اور پھر خمیازہ بھی میں ہی بھگتوں۔ چلیں کر دیجئے گا۔ ان دنوں میں ویسے ہی بہت سے کردہ ناکردہ خمیازے بھگت رہی ہوں (کوئی ایوارڈ ملے گا؟)
چھٹی کے بعد فریش ہو کر جائیں گی تو خمیازے کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔
نہیں شگفتہ جانا تو کہیں نہیں۔ ہوں گی تو یہیں لیکن جون جولائی انتہائی مصروف رہنا ہے۔
کیوں جی۔ ایک تو میں پہلے ہی رشک و حسرت بھری نظروں سے آپ کو دیکھ رہی ہوں اور پھر خمیازہ بھی میں ہی بھگتوں۔ چلیں کر دیجئے گا۔ ان دنوں میں ویسے ہی بہت سے کردہ ناکردہ خمیازے بھگت رہی ہوں (کوئی ایوارڈ ملے گا؟)
السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں سب ؟
تفصیل نہیں تفصیلات کہیں۔ ضرور بتاؤں گی۔ ٹو ڈو لسٹ میں لکھ لیا ہے۔ ابھی تو آپ مجھ پر یقین کرتے ہوئے ایوارڈ کا اعلان کر ہی دیں۔تفصیل بتائیں تا کہ ایوارڈ کا استحقاق ثابت ہو سکے
جانے دیں گے ناں۔ سونے اور دوبارہ آنے کے لئےگھر نہیں جانے دیں گے ظالم لوگ کیا ؟
سچی میں۔ مجھے چھٹی کرنے کا کتنا شوق ہے لیکن جب پڑھتی تھی تو اماں ابا چھٹی نہیں کرنے دیتے تھے اور اب سو میری چھٹی رشک و حسرت تک ہی محدود ہے۔رشک و حسرت