ابن سعید
خادم
ہمارا دل تو کبھی ایسا نہیں کرے گا۔جس کا دل کرے انکار کر دے ۔ بعد میں وہی پچھتائے گا
ہمارا دل تو کبھی ایسا نہیں کرے گا۔جس کا دل کرے انکار کر دے ۔ بعد میں وہی پچھتائے گا
بھیا بنی تو تھی بہت مزے کی پر وہ ختم ہوگئیکھچڑی اور چٹنی مل سکتی ہے کیا
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
السلام علیکم
السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
اچھی ہوںو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟ حلیم بھی اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
اللہ کا کرم ہے چھوٹی گڑیا اور بیگم دونوں ہی ٹھیک ہیں اور آپ سنائیں کیا ہو رہا ہےوعلیکم السلام بھیا
الحمد للہ ہم لوگ خیریت سے ہیں۔
آپ سنائیں چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
اچھی ہوں
نہیں تو چاچو۔۔ابھی تو وہ صبح بننا ہے ناں
مجھے ناعمہ کا حلیم بہت پسند ہے۔آپ صبح تک آجائیں ناں ۔ اگر آپ نہیں آئیں گے تو پھر تو مجھے مجبورا آپ کے حصے کا کھانا پڑے گا ناں
اللہ جانے کہاں گم ہو گئیں جھلک دکھلا کر۔ ہم تو خود ان سے لائبریری کی پیش رفت پر گفتگو کرنے والے تھے۔اچھی ہوں بھیا
شگفتہ اپیا کہاں گئیں؟
بھیا میں تو بھیا کے کپڑے پریس کررہی ہوں۔اللہ کا کرم ہے چھوٹی گڑیا اور بیگم دونوں ہی ٹھیک ہیں اور آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے
نہیں ناں چاچوووووووناعمہ کی حلیم بنانی ہے کیا؟